-
عمران خان نے انتخابات کے موضوع پر اتحادی حکومت کو پھر للکارا
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر انتخابات کے موضوع پر حکومت کو للکارا ہے۔
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات، شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے مسئلے پر مشاورت کے لئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
ملک میں انصاف کا نظام لانے کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۸عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک میں انصاف اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ۔
-
امریکہ ہی داعش کا حقیقی سرپرست ہے، ایران
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ایران نے کہا ہے کہ داعش کا حقیقی سرپرست، امریکہ ہے۔
-
شہبازشریف کی عدلیہ پر کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے انتخابات کے حوالے سے عدلیہ کے فیصلوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آئین بنانے اور اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔
-
پاکستان؛ سپریم کورٹ نے انتخابات کے موضوع پر سیاسی رہنماؤں کو طلب کر لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۷سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے وزیر اعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو آج صبح عدالت میں طلب کر لیا۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا امتحان
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۷سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔
-
انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰پاکستان کی قومی اسمبلی نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابی اخراجات کی فراہمی کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔
-
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، آٹھ رکنی بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پرعمل درآمد روک دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت ،اٹارنی جنرل ،سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔
-
جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں کہ آئندہ انتخابات میں کھڑے ہوسکیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴امریکہ کے سابق صدر نے خیال ظاہر کیا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں ہے کہ وہ سن دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں کھڑے ہوسکیں۔