-
پنجاب، کے پی الیکشن کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲تین رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد، نیویارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے ممکنہ طور پر تشدد و کشیدگی پیدا کئے جانے کے خوف سے نیویارک میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔
-
الیکشن نوے دن میں کرانے کا عمران خان کا مطالبہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے حکومت، اسٹیبشلمنٹ، اور الیکشن کمیشن پر آئین کا مذاق اڑانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔
-
سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا۔
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنےکی اپوزیشن کی تحریک مستردکردی گئی اور بل فوری طور پر منظور کرنے کی تحریک منظور کی گئی۔
-
ملک کا سیاسی درجہ حرارت کم کیا جائے: سپریم کورٹ کا حکومت پاکستان سے مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت سے ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی یقین دہانی طلب کرلی ہے۔
-
الیکشن کے معاملے پر پاکستانی صدر کا وزیراعظم کے نام خط
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵پاکستان کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ مقررہ وقت پرانتخابات کے انقعاد کے لیے متعلقہ حکام کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایات جاری کریں ۔
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنےکے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
کرناٹک میں انتخابی مہم کا آغاز، کانگریس وزیراعظم مودی کے نشانے پر
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک میں انتخابی مہم کے آغاز میں ہی کانگریس پارٹی پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔
-
لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس الیکشن کمیشن میں چیلنج
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا ہے۔