SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • پاکستان؛ پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ آج ہوگا فیصلہ

    پاکستان؛ پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ آج ہوگا فیصلہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲

    چودھری پرویز الہٰی نے سردار احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام تجویز کئے ہیں جبکہ حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کے لئے محسن نقوی اور احد چیمہ کے ناموں کی توثیق کی ہے۔

  • بلاتاخیر انتخابات کرائے جائیں: عمران خان کا مطالبہ

    بلاتاخیر انتخابات کرائے جائیں: عمران خان کا مطالبہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں بلاتاخیر انتخابات کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔

  • کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

    کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے اور الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

  • کراچی کے بلدیاتی انتخابات، حتمی نتائج آج آنے کا امکان

    کراچی کے بلدیاتی انتخابات، حتمی نتائج آج آنے کا امکان

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶

    پاکستان میں عروس البلاد اور شہر قائد کہلانے والے شہر کراچی میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہوئے دو روز گزر گئے مگر ابھی تک الیکشن کمیشن نے نتائج کو حتمی شکل نہیں دی ہے جبکہ سیاسی جماعتیں اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کر رہی ہیں۔

  • الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت اثاثوں کے گوشوارے بروقت جمع نہ کرانے پر معطل کردی ہے۔ ان میں 136 قومی اسمبلی، 21 سینٹرز اور 114 صوبائی اسمبلیوں کے اراکین شامل ہیں۔

  • انداز جہاں - پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال

    انداز جہاں - پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 01/ 2023

  • بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی سبقت

    بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی سبقت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵

    کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتایج تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں جس پر سیاسی جماعتوں نے شدید برھمی کا اظہار کیا ہے۔

  • کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع

    کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴

    پاکستان کے دوسرے بڑے اور گنجان آبادی والے صوبے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے گئے۔

  • سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، شہر قائد کی صورتحال کیا بدل پائے گی؟

    سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، شہر قائد کی صورتحال کیا بدل پائے گی؟

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵

    سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت آج صبح آٹھ بچے پولنگ شروع کر دی گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

  • الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پھر مسترد کردی

    الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پھر مسترد کردی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے دو شہروں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۴۰ minutes ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS