-
ٹرمپ ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ کی تیاری میں
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اب ’سکنڈری سینکشن‘ لگانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ہفتے تک الیکش کمیشن کو خصوصی نظرثانی کے دوران بہار کی ووٹر لسٹ سے ہٹائے گئے پینسٹھ لاکھ لوگوں کی تفصیلات دینے کی ہدایت دی ہے۔
-
امریکی رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۵ویٹیکن سٹی میں کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب ہو گیا۔
-
کینیڈا: پارلیمانی الیکشن میں لبرل پارٹی کی جیت
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات لبرل پارٹی نے جیت لئے۔
-
ترکیہ میں جاری مظاہروں کے درمیان امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا کیا اعلان
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰ترکیہ میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پھیل رہا ہے جبکہ امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: راجیہ سبھا میں پھر ہوا ہنگامہ، سیاہ کرتا پہن کر پہنچے رکن پارلیمنٹ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن ارکان نے ووٹروں کے ڈپلی کیٹ ای پی آئی سی نمبر اور نئی حلقہ بندی کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں حکومتی اقدامات پر شدید ہنگامہ کیا جس کےسبب ایوان کی کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
-
بنگلہ دیش: انتخابات کی تیاریاں، نئی سیاسی جماعت کی تشکیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷بنگلہ دیش میں انتخابات کی تیاریوں کے درمیان ناہید اسلام اپنی سیاسی جماعت بنا رہے ہيں۔
-
ہندوستان: گیانیش کمار نے چیف الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹گیانیش کمار نے آج نئے چیف الیکشن کمشنر کا چارج سنبھال لیا ہے
-
عام آدمی پارٹی کی شکست کے بعد وزیراعلی آتشی مارلینا نے دیا استعفی
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷دہلی کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شکست کے بعد وزیراعلی آتشی نے استعفی دے دیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی جماعت ستر رکنی اسمبلی میں سینتالیس نشستوں پر قبضہ جمانے میں کامیاب
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴دہلی کی ریاستی اسمبلی کے نتائج سامنے آ گئے ہیں اور بی جے پی اپنے دیگر حریفوں کو شکست دیتے ہوئے اقتدار پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔