-
ایران کے نو منتخب صدر کو سوئٹزرلینڈ اور اردن کی مبارکباد
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶انتخابات میں شاندار کامیابی پر سوئٹزرلینڈ کے صدر اور اردن کے بادشاہ نے آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد دی ہے۔
-
صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت، ایرانی عوام کا عظیم کارنامہ/ ایرانی عوام نے دشمن کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا: قائد انقلاب اسلامی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات کو عوامی مشارکت کا شاندارا جلوہ قرار دیتے ہوئے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عظیم کارنامے سے تعبیر کیا۔
-
صدارتی انتخابات کے نتائج کی مکمل تفصیلات
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
منتخب صدر کا مشہد میں عوامی اجتماع سے خطاب - خصوصی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تفصیلات کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے نتائج کی مکمل تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
مسلح افواج کے سربراہ اور اعلی فوجی افسران کی منتخب صدر سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور دوسرے اعلی فوجی کمانڈروں نے نومنتخب صدر سے ملاقات اور الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶ایران کے نو منتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے بھرپور کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے حقوق کا احترام اور ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدے پورے کرے۔
-
ایران میں انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران میں صدارتی انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے انقلاب مخالف دہشتگردوں کے 3 نیٹ ورک کو تباہ کردیا ہے۔
-
ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶ایران کے تیرہویں دور کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر تہران کے ولی عصر عج اسکوئر پر 19 جون کو عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ لوگوں نے شرکت کی۔
-
منتخب صدر کی پریس کانفرنس
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ