SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتفاضہ فلسطین

  • خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟

    خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵

    تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔

  • انداز جہاں - غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام

    انداز جہاں - غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2023

  • شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲

    شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • عالمی ادارہ صحت: غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں

    عالمی ادارہ صحت: غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳

    عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں اور دنیا ان حالات میں خاموش نہیں رہ سکتی۔

  • انداز جہاں - غزہ پر صیہونی جارحیت اور عالم اسلام کی ذمہ داری

    انداز جہاں - غزہ پر صیہونی جارحیت اور عالم اسلام کی ذمہ داری

    Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 11/ 2023

  • جنگ کے درمیان کیا حماس سے مذاکرات کر رہا ہے اسرائیل؟

    جنگ کے درمیان کیا حماس سے مذاکرات کر رہا ہے اسرائیل؟

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    صیہونی میڈیا نے قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

  • او آئی سی  سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان، جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا مطالبہ

    او آئی سی سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان، جنگ بندی اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا مطالبہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴

    او آئی سی کے ریاض سربراہی اجلاس میں غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں اور وحشیانہ جنگی جرائم کی مذمت کے ساتھ جنگ فوری طور پر بند کرنے، غزہ کا محاصرہ توڑنے اور عرب اسلامی اور بین الاقوامی انسان دوستانہ امدادی کاروانوں کو بھیجے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

  • ایران اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقات، صیہونی حکومت کے مقابلے میں اسلامی اتحاد پر زور

    ایران اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقات، صیہونی حکومت کے مقابلے میں اسلامی اتحاد پر زور

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۱

    صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے اختلاف کو صیہونی حکومت کے اندر غزہ میں نسل کشی کی جرائت پیدا ہونے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔

  • فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں الشفاء ہسپتال کی سرگرمیاں معطل

    فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں الشفاء ہسپتال کی سرگرمیاں معطل

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳

    فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے صہیونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کے باعث غزہ کے الشفاء ہسپتال کی سرگرمی معطل ہونے کی خبر دی ہے۔

  • القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور

    القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸

    حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۱۲ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS