-
کیوں جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں محبوب ہیں؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے شہید اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے بلند و بالا مقام اور فلسطینی کاز اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ان کی غیر متزلزل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا اور فلسطین کی آزادی تک اس راہ کو جاری رکھنے کے عزم پر زور دیا۔
-
فلسطینوں کے جوابی حملے تیز، 1 آبادکار زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ہوئے اور مغربی کنارے میں ایک صیہونی زخمی ہوا۔
-
ساز باز کرنے والے حق و حقیقت سے دور ہو چکے ہیں، مسجد الاقصیٰ کے خطیب
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے ساتھ صلح، ذلت و خواری اور حق و حقیقت سے منھ موڑنے کے مترادف ہے۔ ۔
-
فلسطینیوں کے ایئرڈفینس سسٹم نے اسرائیلی طیاروں کو پریشان کر دیا+ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ "القسام" بریگیڈ کے فضائی دفاعی شعبے نے بتایا ہے کہ اس نے غزہ پٹی پر غاصب حکومت کے جنگجوؤں کے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲صیہونی انتہاپسندوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامود پر دھاوا بول دیا جو مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا ایک اہم راستہ ہے۔
-
ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کی گولیوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹فلسطین میں صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں پر بھی حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے پندرہ آپریشن
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی طرف سے غاصب صیہونی ریاست کے خلاف مغربی کنارے اور قدس شریف میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پندرہ آپریشن انجام دینے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل پر کاری ضرب، مجاہدین کا شاباک پر بڑا حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی خونخوار جاسوس ایجنسی شاباک کے خلاف کامیاب مزاحمتی آپریشن انجام ديئے۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقے پر راکٹ حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷صیہونی ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ سے مقبوضہ علاقے اشکول پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔