SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتفاضہ فلسطین

  • صیہونی فوجیوں پر شہادت پسند کارروائی+ ویڈیو

    صیہونی فوجیوں پر شہادت پسند کارروائی+ ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵

    فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔

  • فلسطینی مقاومتی گروہوں کے اسرائیل مخالف آپریشن جاری, ایک اور گاڑی پر حملہ

    فلسطینی مقاومتی گروہوں کے اسرائیل مخالف آپریشن جاری, ایک اور گاڑی پر حملہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳

    ہفتہ کی شام ذرائع ابلاغ نے مغربی کنارہ میں مقاومتی گروہوں کی جناب سے اسرائیلی گاڑی پر ایک اور حملے کی خبر دی ہے۔

  • حماس کا بڑا بیان، اسرائیل کی تباہی تک انتفاضہ جاری رہے گا

    حماس کا بڑا بیان، اسرائیل کی تباہی تک انتفاضہ جاری رہے گا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی تباہی تک انتفاضہ کے شعلے بھڑکتے رہیں گے۔

  • فلسطینی انتفاضہ سے پھر پریشان ہوا اسرائیل

    فلسطینی انتفاضہ سے پھر پریشان ہوا اسرائیل

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵

    تل ابیب کے سابق انٹیلی جنس اہلکار نے فلسطینی انتفاضہ کے بارے میں خبردار کیا۔

  • فلسطینی جوانوں کی جوابی کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک (ویڈیو)

    فلسطینی جوانوں کی جوابی کارروائی، ایک صیہونی فوجی ہلاک (ویڈیو)

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    جنین میں فلسطینی مجاہدین اور غاصب اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جلمہ کے مقام پر جھڑپ ہوئی، جس میں دونوں طرف سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں دو فلسطینی مجاہد شہید اور ایک اسرائیلی افسر ہلاک ہو گیا۔

  • اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

    اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

    Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹

    صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

  • فلسطین، اسرائیل کے مفاد پر حملے تیز ہوئے

    فلسطین، اسرائیل کے مفاد پر حملے تیز ہوئے

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰

    فلسطین میں جہاں ایک طرف مغربی کنارے میں اسرائیلی بسوں پر فائرنگ کی گئی ہے وہیں دوسری جانب صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • جب فلسطینی قیدی سے ملے اس کے بچے+ ویڈیو

    جب فلسطینی قیدی سے ملے اس کے بچے+ ویڈیو

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۰

    جمعے کو سوشل میڈیا نے فلسطینی قیدی خلیل عواودہ کی بھوک ہڑتال کے 167 دن بعد ہسپتال میں اپنے بچوں سے ملاقات کی ویڈیو شائع کی جس میں کچھ دل کو چھو لینے والے لمحات کو دکھایا گیا ہے۔

  • کیا اسرائیل کو گھیر رہے ہیں فلسطینی گروہ، اسرائیلی میڈیا کا عجیب دعوی!

    کیا اسرائیل کو گھیر رہے ہیں فلسطینی گروہ، اسرائیلی میڈیا کا عجیب دعوی!

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر مزاحمتی گروہوں نے میزائل بیلٹ تعینات کر دی ہے۔

  • صیہونی فوجی نے اپنے ساتھی کی جان لی

    صیہونی فوجی نے اپنے ساتھی کی جان لی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴

    طولکرم میں بغیر بتائے اپنی چوکی چھوڑنے والے غاصب اسرائیلی فوجی کو اس کے ساتھی نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS