SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتفاضہ قدس

  • صیہونی فوجیوں نے ایک اور  فلسطینی کو شہید کر دیا

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔

  • فلسطین کا دفاع، واجب شرعی ہے: آیۃ اللہ اراکی

    فلسطین کا دفاع، واجب شرعی ہے: آیۃ اللہ اراکی

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰

    مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کی مکمل آزادی تک جہاد اور فلسطین کا دفاع جاری رکھنا،تمام مسلمانوں کے لئے واجب شرعی ہے اور اس پر تمام علماء اسلام متفق ہیں-

  • فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس بہت اہم اور موثر ہے: حسن نصراللہ

    فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس بہت اہم اور موثر ہے: حسن نصراللہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس کو بہت اہم اور موثر قرار دیا ہے۔

  • صیہونی فوج کے حملوں میں دو اور فلسطینی شہید

    صیہونی فوج کے حملوں میں دو اور فلسطینی شہید

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۶

    صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید دو فلسطینی شہید ہوگئے-

  • فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا

    فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶

    صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا ہے.

  • انتفاضہ قدس میں مزید تیزی آئے گی

    انتفاضہ قدس میں مزید تیزی آئے گی

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷

    سنہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ انتفاضہ قدس فلسطین کے تمام مقبوضہ علاقوں میں پھیل جائے گا۔

خاص خبریں
  • ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی کا پاکستان دورہ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ

    ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی کا پاکستان دورہ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ

    ۲ hours ago
  • آبنائے ہرمز ہمیشہ کے لئے ہو سکتا ہے بند! ایران کے بیان سے دنیا بھر میں مچا ہڑکم!

  • فلسطین کے مقصد کے حقیقی وارث فلسطینی عوام ہیں, شہادتیں ہمارے حوصلوں کو اور مستحکم کرتی ہیں، حماس کے نو منتخب سربراہ

  • ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی, اکھلیش یادو سمیت کئی اہم لیڈران گرفتار

  • ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS