-
مسجد الاقصی کے خطیب کا صہیونی انتہا پسندوں کو انتباہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲مسجد الاقصی کے خطیب نے صہیونی حکومت کو مذھبی انتہاپسندی کی سرپرستی کرنے کی بابت متنبہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس کا مسئلہ حق و باطل کا مسئلہ ہے اور فلسطین کا علاج قدس کے پرچم تلے اتحاد ہے : حماس
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶تہران میں حماس کے دفتر کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطین کا علاج قدس کے پرچم تلے متحد ہو جانا ہے -
-
ایران بھرپور طریقے سے فلسطینی عوام کی حمایت کرتا رہے گا
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے سینئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ آج صیہونی گوشہ نشین ہو چکے ہیں اور ایران پوری طاقت کے ساتھ استقامتی محاذ اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتا رہے گا۔
-
پاکستان میں اس بار یوم القدس پر بائیک اورکار ریلیاں
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳پاکستان میں کورونا وائرس اور حکومت کی جانب سے عوامی اجتماعات پر عائد پابندی کی وجہ سے اس ملک کے عوام نے عالمی یوم القدس کے موقع پر بائیک اورکار ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات، فلسطینی کاز کے ساتھ غداری: جہاد اسلامی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱ایران میں فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری اور قدس کے مسئلے کو نظر انداز کرنا فلسطینی عوام کے ساتھ غداری اور اسلام کے دشمنوں کی مدد کرنا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کا حل مسلم امہ کے اتحاد ہی سے ممکن ہے ( تفصیلی خبر)
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷مسئلہ فلسطین پوری انسانیت کا مسئلہ ہے اور پاکستان کے عوام فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
پاکستان ؛ فلسطین کاز سے تجدید عہد کا اعلان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷پاکستانی دانشوروں اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کی مذمت اور فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اطلاع : یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱رہبر انقلاب اسلامی جمعہ 7 مئی کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے بحرانی حالات
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
خطے میں اسلامی استقامت پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور مضبوط
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰عالمی یوم القدس دنیا کے مسلمانوں کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کا دن ہے۔