SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

انتفاضہ قدس

  • عالمی یوم قدس کی اہمیت کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کا نقطہ نگاہ

    عالمی یوم قدس کی اہمیت کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کا نقطہ نگاہ

    Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گذشتہ پیر کے روز حرم امام خمینی (رح) میں، عالمی یوم قدس درپیش ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت اور فلسطین کے مظلوم و مجاہد عوام کا دفاع درحقیقت بہتر مستقبل بنانے کی راہ میں ایک اہم قدم ہے-

  • قدس شریف کی آزادی مسلمانوں کی دیرنیہ آرزو ہے، صدر ایران

    قدس شریف کی آزادی مسلمانوں کی دیرنیہ آرزو ہے، صدر ایران

    Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔

  • عالمی یوم قدس کی آمد پر ایران کے مختلف اداروں کے بیان

    عالمی یوم قدس کی آمد پر ایران کے مختلف اداروں کے بیان

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ میں یوم القدس کی تیاریاں

    غزہ میں یوم القدس کی تیاریاں

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوم القدس اور مسئلہ فلسطین

    یوم القدس اور مسئلہ فلسطین

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • قبلہ اول پر صیہونی غاصبانہ قبضہ، مسلم حکمرانوں کے لئے کھلا چیلنج

    قبلہ اول پر صیہونی غاصبانہ قبضہ، مسلم حکمرانوں کے لئے کھلا چیلنج

    Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱

    متحدہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس پر صیہونی غاصبانہ قبضہ اور امریکی سفارت خانے کا قیام، مسلم حکمرانوں اور اسلامی فوجی اتحاد کے لئے کھلا چیلنج ہے۔

  • فلسطینی بچی کا دردناک فوٹو!

    فلسطینی بچی کا دردناک فوٹو!

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹

    غزہ میں واپسی مارچ کے دوران شہید ہونے والے ایک ۳۰ سالہ جوان ‘’محمد نعیم حماده‘‘ کی کم سن بچی اپنے باپ کی قبر پر!اب اسے کسی ’’علی‘‘ کی ضرورت ہے!

  • ڈاکیومینٹری پروگرام - وکلا

    ڈاکیومینٹری پروگرام - وکلا

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 06/ 2018

  • فلسطینی نرس کی شہادت پر صیہونی رکن پارلیمنٹ کا اعتراض ۔ ویڈیو

    فلسطینی نرس کی شہادت پر صیہونی رکن پارلیمنٹ کا اعتراض ۔ ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱

    صیہونی پارلیمنٹ ’’کنسٹ‘‘ کے رکن احمد طبیب نے گزشتہ جمعہ کو شہید ہونے والی ۲۱ سالہ نرس رزان النجار کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے شرمناک بتایا اور صیہونی ریاست اور امریکہ بالخصوص اقوام متحدہ میں امریکی نمائدہ نکی ہیلے پر شدید اعتراض کیا اور کہا کہ شہیدہ روزان کا ایک جوتا نیکی ہیلے سے زیادہ قدر و قیمت رکھتا ہے۔انکے اس جملے کے بعد دیگر صیہونی اراکین سے انکی کہا سنی بھی ہوئی۔

  • تہران میں فلسطین کے حامیوں کا اجلاس

    تہران میں فلسطین کے حامیوں کا اجلاس

    Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • یونان میں صیہونیوں پر حملہ
    یونان میں صیہونیوں پر حملہ
    ۶ hours ago
  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، غداری، حزب اللہ
  • ایران و اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ
  • ایران نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر اسرائیلی حملوں کی عالمی مذمت کا مطالبہ کیا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS