-
فلسطینیوں کی استقامت کی قدردانی
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوم القدس نے اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکام بنا دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳امام خمینی رح نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس قرار دے کر اسرائیل کی بنیادی اسٹریٹیجی کو ناکارہ بنا دیا۔
-
سامراجی طاقتوں کے خلاف ایرانی قوم کا قیام امریکہ کے لئے مسئلہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کا سب سے بڑا مسئلہ ایرانی عوام کی جانب سے سامراجی طاقتوں کے خلاف قیام ہے، کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوشش ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دے کر ایران کی سلامتی کو خطرے سے دوچار کرے۔
-
سیزفائر کے باوجود غزہ پر اسرائیل کا حملہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸اسرائیلی فوج کے سیز فائر کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ پٹی پر وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔
-
اسرائیل سیز فائر پرمجبور
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲فلسطین کی اسلامی مقاومت کی جانب سے اسرائیل پر مسلسل حملوں کے بعد اسرائیل سیز فائر پرمجبور ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل کے جارحانہ رویوں میں شدت کی وجوہات
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰اسرائیل نے رواں ہفتے کے دوران کئی مرتبہ غزہ پر حملہ کیا جس کے جواب میں گذشتہ روز فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کو ٹھوس جواب دیا ہے- فلسطینی گروہوں حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے اس کھیل میں اس کو ایک بار پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی جارحیت کا جواب
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل پر فلسطین کا حملہ! ۔ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵فلسطین نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیا جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی دہشتگردوں کے زیر قبضہ علاقوں پر 27 راکٹ داغے!ایک رپورٹ کے مطابق 2014 کی جنگ کے بعد سے یہ فلسطینیوں کا سب سے بڑا جوابی حملہ ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا رد عمل
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵سحر نیوز رپورٹ