SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

انتفاضہ قدس

  • صیہونیوں کی درندگی ۔ تصاویر

    صیہونیوں کی درندگی ۔ تصاویر

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹

    گزشتہ روز ۱۴ مئی فلسسطینیوں کے لئے حقیقتاً یوم نکبت ثابت ہوا۔مارچ کے مہینے سے جاری فلسطینیوں کا واپسی مارچ گزشتہ روز اپنے عروج پر پہونچا جس کے دوران انہوں نے ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ڈھائی ہزار زخمیوں کا نذرانہ بیت المقدس کی راہ میں پیش کیا۔شہید ہونے والوں میں ایک آٹھ مہینے کی شیر خوار بچی بھی شامل ہے۔مگر صد افسوس کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سمیت حقوق انسانی کا نعرہ لگانے والی کسی بھی بین الاقوامی نحس تنظیم کی اب تک کوئی آواز سنائی نہیں دی ہے۔

  • دردناک رخصتی ۔ تصویر+ویڈیو

    دردناک رخصتی ۔ تصویر+ویڈیو

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰

    گزشتہ روز یوم نکبت پر فلسطین میں کچھ ایسے دلخراش مناظر دیکھنے میں آئے!کہیں ایک ماں خون میں لت پت اپنی آٹھ مہینے کی بچی سے رخصت ہو رہی تھی تو کہیں ایک باپ اپنے نوجوان بیٹے کی لاش پر بین کر رہا تھا۔

  • بیت المقدس میں ’’گِدھوں‘‘ کی سیلفی!!

    بیت المقدس میں ’’گِدھوں‘‘ کی سیلفی!!

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴

    گزشتہ روز ایک طرف جہاں فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی تھی، وہیں دوسری طرف امریکی اور صیہونی گِدھ مسکراتے ہوئے سیلفی لینے میں مصروف تھے۔

  • اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

    اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷

    فوٹو گیلری

  • یوم نکبت کے موقع پر فلسطینیوں  کے احتجاجی مظاہرے

    یوم نکبت کے موقع پر فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۴

    فوٹو گیلری

  • اسلامی بین الپارلیمانی یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

    اسلامی بین الپارلیمانی یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوم نکبہ

    یوم نکبہ

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۵

    خصوصی رپوٹ - انداز جہاں

  • مردوں کے شانہ بشانہ ہیں فلسطینی خواتین ۔ تصاویر

    مردوں کے شانہ بشانہ ہیں فلسطینی خواتین ۔ تصاویر

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳

    مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں کے قریب فلسطینیوں کے واپسی مارچ اور مظاہروں میں فلسطینی خواتین بھی شجاع اور با ہمت مردوں کے شانہ بشانہ شریک ہوتی ہیں۔

  • فلسطینیوں کی جد وجہد جاری ہے

    فلسطینیوں کی جد وجہد جاری ہے

    May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • بیت المقدس میں اسرائیلیوں کی خباثت ۔ تصاویر

    بیت المقدس میں اسرائیلیوں کی خباثت ۔ تصاویر

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸

    بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی اور اسکے افتتاح میں ایک ہفتہ باقی ہے۔اس دوران بیت المقدس کی میونسپلٹی نے امریکی سفارتخانے کے سائن بورڈ شہر کی شاہراہوں میں لگانا شروع کر دئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے دیا سب سے بڑا فوجی اعزاز!
    ایران پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے دیا سب سے بڑا فوجی اعزاز!
    ۱۵ minutes ago
  • نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار
  • دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
  • امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
  • خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS