-
قدس کے دفاع کے لئے مسلمانوں سے، فلسطین کے اسقف اعظم کی اپیل
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸فلسطین میں ارتھوڈکس عیسائیوں کے اسقف اعظم نے مسلمانوں اور دنیا کے حریت پسندوں سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرنے اور غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے بیت المقدس کو نجات دلانے کی اپیل کی ہے-
-
انتفاضہ کی تحریکوں کے دوران دوہزار سے زائد فلسطینی بچے صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ رپورٹ
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷فلسطین کی تحریک انتفاضہ کے آغاز سے اب تک ، دوہزار سے زائد فلسطینی بچے اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فائربندی کی خلاف ورزی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے کاشتکاروں پر فائرنگ کر دی۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوان فلسطینی لڑکی کی شہادت
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱اسرائیلی فوجیوں نے شمالی بیت المقدس میں ایک نوجوان فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
قدس میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں پیر کو بھی ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
انتفاضہ قدس جاری رہنے پر اسرائیل کی تشویش
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲اسرائیلی فوج کے چھ اعلی فوجی کمانڈروں نے انتفاضہ قدس جاری رہنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے احتجاج کو سرکوب کرنے کی، فوج کی سب تدبیریں ناکام ہوچکی ہیں اور حکومت کو چاہئے کہ اب انتفاضہ قدس کو ختم کرنے کے بارے میں غور و فکر کرے-
-
مسجد الاقصی
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کو گرفتار کر لیا۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کاروائیاں
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸غاصب صیہونی فوجیوں نے انتفاضہ قدس کو سرکوب کرنے کے لئے فلسطین کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا ایک بار پھر حملہ کر
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸صیہونی انتہا پسندوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کر دیا۔