SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتہاپسندی

  • نیویارک میں بدامنی عروج پر، ہنگامی حالت نافذ

    نیویارک میں بدامنی عروج پر، ہنگامی حالت نافذ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    مسلح حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد، نیویارک کے گورنر نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو

    انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھاتی یورپی پولیس۔ ویڈیو

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶

    اٹلی کے وزیر انصاف نے ایک جیل میں تعینات باون پولیس اہلکاروں کو قیدیوں پر تشدد کرنے اور انکے ساتھ بے سبب مارپیٹ کرنے کے جرم میں انکے عہدے سے برخاست کر دیا۔ مغربی و یورپی پولیس اور سکیورٹی اداروں اور جیلوں کے درمیان ملزمین اور قیدیوں کے ساتھ تشدد ایک عام سی بات ہے، بس کبھی کبھی نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ ویڈیوز منظر عام پر آ جاتی ہیں جس کے باعث ساری دنیا کو انسانی حقوق کا پاٹھ پڑھانے والے ان ممالک کو اپنی آبرو کے تحفظ کی خاطر کچھ اقدامات کرنے پڑ جاتے ہیں۔

  • مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی جارحیت کو لگام دیں، ورنہ تل ابیب نشانہ بنے گا

    مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی جارحیت کو لگام دیں، ورنہ تل ابیب نشانہ بنے گا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲

    انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔

  • صیہونیوں کے حملے میں بیس فلسطینی زخمی، ایک شہید کا گھر بھی نذر آتش

    صیہونیوں کے حملے میں بیس فلسطینی زخمی، ایک شہید کا گھر بھی نذر آتش

    Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲

    انتہاپسند صیہونیوں نے بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کرکے بیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا.

  • کینیڈا ایک نسل پرست ملک، رائے عامہ کی جائزہ رپورٹ

    کینیڈا ایک نسل پرست ملک، رائے عامہ کی جائزہ رپورٹ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳

    رائے عامہ کے تازہ جائزے کے مطابق کینیڈا کے ایک تہائی عوام اپنے ملک کو نسل پرست ملک سمجھتے ہیں۔

  • کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے اثرات

    کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے اثرات

    Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴

    کینیڈا کے مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔

  • لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر انتہا پسند تنظیم کا دھاوا

    لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر انتہا پسند تنظیم کا دھاوا

    Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۸

    پاکستانی ہائی کمیشن نے کمیشن کی عمارت پر دھاوا بولنے والوں کے خلاف لندن پولیس اور فارن کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ سے سخت کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

    مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔

  • میانمار میں عوام کے خلاف فوج کا بہیمانہ تشدد، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    میانمار میں عوام کے خلاف فوج کا بہیمانہ تشدد، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱

    میانمار میں عام شہریوں کے خلاف فوج کے بہیمانہ اور بے رحمانہ اقدامات نے ایک لاکھ افراد کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

  • کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شاخسانہ، ٹرک ڈرائیور نے ایک کنبے کو قتل کیا

    کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شاخسانہ، ٹرک ڈرائیور نے ایک کنبے کو قتل کیا

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹

    کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے تحت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو مار ڈالا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۱ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS