-
ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱امریکی صدر کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرہ شروع کردیا ہے جہاں منتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے اجلاس ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو خطرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
جرمنی، ملک میں خانہ جنگی کا ماحول بنانے کے لئے مسلمانوں پر حملوں کی سازش
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲جرمنی کے سرکاری حکام نے مسلمانوں کے خلاف سازش رچنے والے ایک انتہا پسند گینگ کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
آسٹریا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، حماس اور اخوان المسلمین بھی نشانے پر
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶آسٹریا نے مبینہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے
-
موزمبیق میں انتہا پسندوں کے حملے،دسیوں ہلاک
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱افریقی ملک موزمبیق میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں درجنوں افراد کا سر قلم کر دیا گیا۔
-
آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے حامی دعا میں جُٹے!
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴حال ہی میں ایسی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آئی جو اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ امریکہ کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ناامید ہو رہے انکے حامی انکی کامیابی کے لئے دعائیں کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ عجیب بات یہ کہ اس قسم کی تصاویر ہندوستان سے بھی موصول ہوئی ہیں جن میں انتہا پسند ہندوؤں کو انکی کامیابی کے لئے دعا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
او آئی سی علمائے اسلام کے فتؤوں پر عمل کرے: ایران
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱ایران کے ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کے سربراہ ابراہیمی ترکمان نے سامراج کے مقابلے میں خاموشی کو اسلام سے خیانت قرار دیا ہے۔ انہوں نے اسلامی تعاون تنظیم سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں علمائے اسلام کے فتاویٰ کے مطابق عمل کرے۔
-
غرب اردن کے انضمام کا منصوبہ منسوخ کیا جائے
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸بحران فلسطین کمیٹی نے صیہونی حکومت اور امریکہ سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کے الحاق کے ناپاک منصوبے سے دستبردار ہو جائے۔