-
قرآن کریم کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سوئیڈن پولیس کی جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی کوشش، تشدد پھوٹ پڑا
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱سویڈن کے مسلمانوں کی اکثریت والے مرکزی شہر اوریبرو میں قرآن مجید کو جلانے کی حرکت کو روکنے کے لئے پلیس اور مظاہرین کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا۔ اس شہر میں دائیں بازو کی انتہاء پسند پارٹی اسٹریم کرس کا لیڈر ریسمس پیلوڈن اپنے ساتھیوں کے ساتھ مقدس قرآن کی ہتک حرمت کرنے جا رہا تھا۔
-
'دھرم سنسد' میں کسی برادری کے خلاف نفرت کا اظہار نہیں کیا گیا، دہلی پولیس کا دعویٰ
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷دہلی پولیس نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ میں دھرم سنسد پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف قتل عام پر مبنی تقریر کو بے بنیاد اور من گھڑت کہا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر استقامتی گروہوں کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس شہید اور دیگر فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان، الیکشن نزدیک، نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ شروع، مرکزی حکومت کی معنی خیز خاموشی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰ہندوستان کی ہندو انتہا پسند جماعتوں کے تین روزہ اجتماع میں ‘نفرت انگیز تقاریر’ کے دوران ملک میں اقلیتوں کے خاتمے پر تاکید کی گئي ہے۔
-
نابلس کارروائی، غاصب صیہونیوں کے جرائم پر فطری ردعمل ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳مختلف فلسطینی گروہوں نے نابلس آپریشن پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غاصب صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔
-
مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی انتہا پسندوں کی جارحیت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
غرب اردن صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کرے: حماس کی اپیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳تحریک حماس نے غرب اردن کے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ منصوبوں اور صیہونی کالونیوں کے توسیعی منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے صیہونی دشمن کے خلاف استقامت جاری رکھیں۔
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ: صیہونی جارحیت کو لگام دیں، ورنہ تل ابیب نشانہ بنے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔