-
اقوام متحدہ کی رپورٹ سیاسی محرکات کی حامل اور غیر منصفانہ ہے: ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ایران نے انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے اپنے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کو سیاسی محرکات کا حامل اور انصاف سے دور قرار دیا ہے۔
-
بے بنیاد الزامات کی تکرار نے اقوام متحدہ کی ساکھ کو متاثر کیا ہے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰کاظم غریب آبادی نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ کے جواب میں ایک ٹوئٹر پیغام میں اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا۔
-
افغانستان میں شیعہ کُشی پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے افغانستان میں ہزارہ قوم اور شیعوں کے منصوبہ بند قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحده کی رپورٹ، امریکا کی ایک اور رسوائی
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کو سامراجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی مذمت
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلبہ تنظیموں کے وفاق نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں خاتون فلسطینی رپورٹر کی شہادت پر مغربی حلقوں کی خاموشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لئے جائیں: پاکستان انسانی حقوق کمیشن
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری طور پر واپس لئے جانےکا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کی مذمت
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
بدامنی اور جنگ میں خواتین کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ