SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق

  • افغانستان میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا، طالبان

    افغانستان میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا، طالبان

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵

    افغانستان کی طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی و اسلامی اقدار کے تناظر میں ملک میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا۔

  • امریکہ بحرین میں انسانی حقوق کے مسئلہ پر توجہہ دے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    امریکہ بحرین میں انسانی حقوق کے مسئلہ پر توجہہ دے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکہ کی بے توجہی پر اعتراض کرتے ہوئے اس سے اس طرف توجہہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کا یورپ اور اقوام متحدہ سے دہشتگرد گروہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ایران کا یورپ اور اقوام متحدہ سے دہشتگرد گروہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰

    ایران نے کہا ہے کہ یورپ اور اقوام متحدہ منافقین کے دہشت گرد گروہ کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

  • یمنی عوام کی مظلومیت کی آواز دنیا بھر تک پہنچائی جائے: وزیر خارجہ یمن

    یمنی عوام کی مظلومیت کی آواز دنیا بھر تک پہنچائی جائے: وزیر خارجہ یمن

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳

    یمن کے وزیر خارجہ نے یمنی قوم کی مظلومیت کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائے جانے پر زور دیا ہے۔

  • آسٹریا کی بہادر پولیس نے ایک بوڑھی خاتون کو مغلوب کر دیا۔ ویڈیو

    آسٹریا کی بہادر پولیس نے ایک بوڑھی خاتون کو مغلوب کر دیا۔ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳

    آسٹریا کی بہادر پولیس نے کورونا کے جبری ویکسینیشن کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران ایک بوڑھی خاتون کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کر لیا۔ ایک سن رسیدہ فرد وہ بھی ایک خاتون کے خلاف یہ تشدد پسندانہ انداز یورپ میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔

  • یورپ میں قید سب سے قدیمی مسلمان سیاسی قیدی نے پھر اپنی آزادی کی درخواست دہرائی

    یورپ میں قید سب سے قدیمی مسلمان سیاسی قیدی نے پھر اپنی آزادی کی درخواست دہرائی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹

    گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے یورپی جیل میں بند جارج ابراہیم عبد اللہ نے اپنی مکمل آزادی کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

  • یمن اور فلسطین میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزی پر ایران کی نکتہ چینی

    یمن اور فلسطین میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزی پر ایران کی نکتہ چینی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے فلسطین و یمن میں انسانی حقوق کی منصوبہ بند خلاف ورزیوں پر سخت تنقید کی ہے۔

  • امریکہ چین پر دباؤ بڑھانے کا خواہاں

    امریکہ چین پر دباؤ بڑھانے کا خواہاں

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴

    امریکی حکام اقوام متحدہ کے نام ایک خط ارسال کرکے، سرمائی اولمپک کے آغاز سے پہلے چین پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ملک کے سیاسی و سماجی منظرنامے میں ایرانی خواتین کو اہمیت حاصل ہے/ ستمدیدہ خواتین کی روشن ترین مثال فلسطینی خواتین ہیں: سفیر ایران

    ملک کے سیاسی و سماجی منظرنامے میں ایرانی خواتین کو اہمیت حاصل ہے/ ستمدیدہ خواتین کی روشن ترین مثال فلسطینی خواتین ہیں: سفیر ایران

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    تہران اقتصادی و اجتماعی ترقی اور معاشرے کی سیاسی و ثقافتی زندگی میں خواتین کے کردار کے لئے بڑی اہمیت کا قائل ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال پر ہیومن رائٹس واچ کی نکتہ چینی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰

    انسانی حقوق کی عالمی تنظمی ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاض حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ۲ seconds ago
  • عراق: ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS