SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا، مہدی المشاط

    یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا، مہدی المشاط

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بیان میں جارح سعودی اتحاد کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا۔

  • برطانیہ؛ خواتین کی جان خطرے میں

    برطانیہ؛ خواتین کی جان خطرے میں

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹

    لندن میں ایک لڑکی کی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اس لڑکی کو نئے سال کی چھٹیوں کے موقع پر قتل کیا گیا ہے۔

  • تہران یونیورسٹی افغان طالبات کو داخلہ دے گی

    تہران یونیورسٹی افغان طالبات کو داخلہ دے گی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴

    تہران یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تعلیم سے محروم طالبات کو داخلہ دیا جائے گا۔

  • یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم قابل حمایت ہیں، ایران

    یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم قابل حمایت ہیں، ایران

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ و امریکہ کی نظر میں صیہونی حکومت کے جرائم نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی شمار نہیں ہوتے بلکہ قابل حمایت بھی سمجھے جاتے ہیں۔

  • اپنی پالیسی کو فوری طور پر بدلو، اقوام متحدہ کا طالبان سے مطالبہ

    اپنی پالیسی کو فوری طور پر بدلو، اقوام متحدہ کا طالبان سے مطالبہ

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    سلامتی کونسل نے طالبان کی جانب سے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو نشانہ بنانے والی سخت پالیسیوں کے خوفناک نتائج کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ برسر اقتدار طالبان اپنی پابندیوں کو فوری طور پر منسوخ کریں۔

  • سعودی عرب؛ حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر استاد کو 30 سال قید کی سزا

    سعودی عرب؛ حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر استاد کو 30 سال قید کی سزا

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    سعودی عرب میں ایک استاد کو صرف اس لئے 30 سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا کہ اُس نے آل سعود حکام پر اپنے کچھ سلسلہ وار ٹوئیٹس میں تنقید کر دی تھی۔

  • حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ

    حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی ماہیت کی پردہ پوشی نہیں کی جاسکے گی۔

  • بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی حمایت میں مظاہرہ

    بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی حمایت میں مظاہرہ

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵

    بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی آٹھویں برسی پر بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔

  • صیہونی جارحیت کی حمایت کرنے والے انسانی حقوق کی بات کرنے کے اہل نہیں: ایران

    صیہونی جارحیت کی حمایت کرنے والے انسانی حقوق کی بات کرنے کے اہل نہیں: ایران

    Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران اور بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کا دوسرا دور ڈھاکہ میں منعقد ہوا۔

  • برطانیہ میں خواتین پرتشدد

    برطانیہ میں خواتین پرتشدد

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸

    برطانیہ ان مغربی ممالک میں سر فہرست ہے جو خواتین کے ساتھ تشدد کے خلاف مہم کے دعویدار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین سب سے زیادہ مغربی دنیا بالخصوص برطانیہ میں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۵ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS