-
سعودی عرب پر ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا دباؤ، خاتون کارکن کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خاتون کارکن کو فوری رہا کرے۔
-
یکطرفہ پابندیاں اور اقدامات انسانیت کے خلاف ہیں : ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ پابندیوں اور اقدامات کی مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ اسے برطرف کرنے کیلئے فوری اقدام کرے۔
-
قرہ باغ میں ممنوعہ بموں کا استعمال
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰حال ہی میں متنازعہ علاقے قرہ باغ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ممنوعہ ہتھیار کلسٹر بموں کے استعمال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کمیٹی کے ترجمان آرتاک بیگلریان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان نے متنازعہ علاقے قرہ باغ میں جنگی ڈرونز کے ذریعے کلسٹر بم عوام پر برسائے ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
تل ابیب ماہر الاخرس کو فوری طور پر رہا کرے: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کو رہا کرے۔
-
انسانی حقوق کے بارے میں امریکی بیان تلخ تاریخی طنز ہے، ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے محمد زارعیان نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے بیانات تلخ تاریخی طنز کی مانند ہیں۔
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات، حقائق کے بر عکس ہیں: ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶جنیوا میں ایران کے مستقل نمائندے نے بعض مغربی ممالک کی جانب سے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تنقید سے متعلق مشترکہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کر رہا ہے: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں یورپی یونین کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یورپ، انسانی حقوق کو اپنے مفادات کیلئے سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
امریکی پولیس ہو یا یورپی، قماش ایک ہی ہے!
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰مرکزی فرانس کے لیس آبریس نامی ایک ریلوے اسٹیشن سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک نوجوان کے سات فرانسیسی پولیس کی بربریت، تشدد اور غیر انسانی رویہ کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
ایران کے بارے میں پمپئو کا ٹوئٹ امریکہ کی مایوسی کا عکاس
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے اندرونی مسائل اور ایران کے وزیر خارجہ کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے ٹوئٹ کو مایوسی و افسردگی کے نتیجے میں نفسیاتی مریض ہونے کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
گرفتار کرنے میں آسٹریلیئن پولیس کی مہارت
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹حال ہی میں ایک ویڈیو آسٹریلیا سے منظر عام پر آئی ہے جس میں پولیس نے کورونا وائرس کے سلسلے میں دی گئیں گائڈ لائز کا خیال نہ رکھنے والے شخص کو نہایت بہیمانہ انداز میں گرفتار کیا۔