SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • اب بھی بے لگام ہیں امریکی پولیس والے ۔ ویڈیو

    اب بھی بے لگام ہیں امریکی پولیس والے ۔ ویڈیو

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲

    امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسند اور بہیمانہ رویہ کے خلاف جاری تحریک کے باوجود اب بھی امریکی پولیس اپنی گزشتہ انتہا پسندانہ حرکتوں سے باز نہیں آئی ہے اور آئے دن امریکہ کے کسی نہ کسی گوشے سے ایسی ویڈیو منظر عام پر آ ہی جاتی ہے جس میں امریکی پولیس اہلکار کو کسی سیاہ فام شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ امریکی پولیس والے گلا گھونٹنے میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ ویڈیو امریکہ کے کسی دور افتادہ علاقے کی نہیں بلکہ ’’واشنگٹن ڈی سی‘‘ سے منظر عام پر آئی ہے۔

  • سعودی عرب خاشقچی قتل میں عدالتی کارروائی کی صلاحیت نہیں رکھتا: ترکی

    سعودی عرب خاشقچی قتل میں عدالتی کارروائی کی صلاحیت نہیں رکھتا: ترکی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے مشیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قاتلوں کے خلاف کیس چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

  • اسرائیل اور اس کے حامی ایرانی سفارتکاروں کے اغوا  میں ملوث ہیں: ایران

    اسرائیل اور اس کے حامی ایرانی سفارتکاروں کے اغوا میں ملوث ہیں: ایران

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ لبنان میں ایران کے اغوا کئے گئے 4 سفارتکار اسرائیلی جیلوں میں قید اور زندہ ہیں۔

  • امریکی انسانی حقوق کی حقیقت + ویڈیو

    امریکی انسانی حقوق کی حقیقت + ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲

    امریکا کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کوئی نئی بات نہیں ہے۔

  • امریکی عوام کو ریاستی دہشت گرد کا سامنا ہے: ایرانی پارلیمنٹ

    امریکی عوام کو ریاستی دہشت گرد کا سامنا ہے: ایرانی پارلیمنٹ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • نسل پرستی کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری

    نسل پرستی کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳

    پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف امریکہ بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز رویئے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

  • اسلام اور امریکہ کی نظر میں انسانی مقام و مرتبہ!

    اسلام اور امریکہ کی نظر میں انسانی مقام و مرتبہ!

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    اس تصویر میں دائیں طرف ایران کے مراجع تقلید میں شمار ہونے والے ایک عظیم عالم دین آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی ایک سیاہ فام طالب علم کے ہاتھ کا بوسہ لے رہے ہیں جبکہ تصویر میں بائیں طرف امریکی پولیس کا ایک اہلکار ایک مظلوم اور نہتے سیاہ فام امریکی شہری کو سڑک پر لٹا کر اس کی گردن پر اپنے گھٹنے کے بل کھڑا ہوا ہے اور نتیجے میں یہ شخص دم توڑ دیتا ہے۔ یہ ہے اسلامی اور امریکی انسانی حقوق کا فرق!

  • امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے اسرائیلی منصوبے کی امریکی حمایت کا مطلب یہ ہے کہ  امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو جاری رکھنے کیلئے غاصب صیہونی ٹولے کو گرین سگنل دے دیا ہے۔

  • ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ

    ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹

    یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری

    شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

    صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

    ۴ seconds ago
  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS