-
صیہونی حکومت نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کو پائوں تلے روند ڈالا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
نیتن یاہو جنگی مجرم، عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم نیتن یاہو اورسابق وزیرِجنگ یوآو گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے انھیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیاہے۔
-
دشمن کا سب سے بڑا ڈر مسلمانوں کا اتحاد ہے: ایرانی صدر
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲صدر ایران نے عوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہوں تو کوئی طاقت ہمارے عوام اور ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جرات نہیں کرے گی۔
-
بیروت پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری مزید 83 افراد شہید و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اورغاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴جارح صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں واقع نابلس کے العین کیمپ پر دھاوا بول دیا جس کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ ان کی لڑائی شروع ہوگئی-
-
فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملے، خطے کو ایک وسیع جنگ کی طرف لے جا رہے ہيں: سعودی عرب
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳گروپ جی ٹوئنٹی کے نام سے مشہور دنیا کے بیس بڑے اقتصادی ممالک کے سربراہوں نے منگل کی صبح ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی اور لبنان میں جامع جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے اس خطے کو اجتماعی قتل عام کے ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے کی ضرورت کو پہلے سے زیادہ اجاگر کردیا ہے۔
-
عظیم مجاہد محمد عفیف کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائیگا: حزب اللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸حزب اللہ نے اپنے میڈیا سیل کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے اس حملے کا بدلہ لیا جائے گا۔
-
صیہونی حکومت کی بمباری میں حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف شہید ہو گئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کو بیروت میں رأس النبع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے۔