-
صیہونی حملوں میں شدت فلسطینیوں کے خلاف ناپاک صیہونی عزائم کی مظہر ہے: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴ایران نے غرب اردن پر صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غیر انسانی پابندیاں شامی عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے خلاف یک جانبہ اور غیر انسانی پابندیوں کو اس ملک کے عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ یہ غیر انسانی پابندیاں فورا ختم کی جائيں۔
-
منافقین، امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے آلہ کار
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ منافقین کے دہشت گرد گروہ کا، کہ جسے انسانی حقوق کے دعویدار مغربی ممالک کی ہمیشہ حمایت حاصل رہی ہے، کوئی سازشی مقصد پورا نہیں ہو سکتا۔
-
اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: پاکستانی وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت، 40 ہزار 534 فلسطینی شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں چالیس ہزار پانچ سو چونتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔
-
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱حماس نے ایک بیان جاری کرکے مرکزی غزہ کے علاقے دیر البلح میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کے قتل عام کو وحشتناک ترین نسل کشی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ، اسپتالوں کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں بعد بند
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰غزہ کے المغازی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں ایک بچہ سمیت تین فلسطینی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل نے رفح کیمپ پر فضائی حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بارے میں نئی تحقیقات انجام دے گا۔
-
اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد، تل ابیب کے وجود کا باعث
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی فوجی امداد کی پانچ سو ویں پرواز پہنچ گئی ہے۔