SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  •  انداز جہاں - غزه کے ہسپتال پر صیہونی جارحیت

    انداز جہاں - غزه کے ہسپتال پر صیہونی جارحیت

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 10/ 2023

  •  انداز جہاں - غزه میں نسل کشی

    انداز جہاں - غزه میں نسل کشی

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 10/ 2023

  • غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ

    غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷

    غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔

  • غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے خلاف کولمبیا کا سخت ایکشن، صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال دیا

    غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے خلاف کولمبیا کا سخت ایکشن، صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال دیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹

    غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کے طور پر کولمبیا کی حکومت نے صیہونی حکومت کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔

  • غزہ کے لئے امداد، مصر کا صیہونی حکومت پر الزام

    غزہ کے لئے امداد، مصر کا صیہونی حکومت پر الزام

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۹

    مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

  • غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار

    غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲

    اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔

  • اسرائیل غزہ تک امداد نہیں پہنچنے دے رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان

    اسرائیل غزہ تک امداد نہیں پہنچنے دے رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے صیہونی حکومت سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے عوام تک انسان دوستانہ امداد کی رسائی میں رکاوٹ نہ بنے۔

  • ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے

    ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے محاصرے اور حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔

  • غزہ کا مکمل محاصرہ، عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ

    غزہ کا مکمل محاصرہ، عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۲

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ جس سے شہری زندگی کی بقا کے لیے ضروری اشیا سے محروم ہوجائیں، عالمی قانون کے تحت ممنوع ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    ۱۰ minutes ago
  • اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ: متاثرین کے اہل خانہ سے ایران کا اظہار ہمدردی

  • نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ

  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS