SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • چین کا امریکہ سے ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

    چین کا امریکہ سے ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳

    اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے کہا کہ چین کا امریکہ سے مطالبہ ہے کہ وہ ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دے اور طاقت کے استعمال کی غلط دھمکی کا سلسلہ بند کرے ۔

  • خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ

    خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹

    تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج پیر کے روز 35 ویں برسی کے موقع پر ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔

  • برطانوی کمانڈوز کے ہاتھوں 80 افغان شہریوں کا قتل عام

    برطانوی کمانڈوز کے ہاتھوں 80 افغان شہریوں کا قتل عام

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸

    افغانستان میں برطانوی فوجیوں نے 80 افغان شہریوں کو مختلف طریقوں سے قتل کیا ۔

  • شام کے سلسلے میں مغربی دنیا کا رویہ منافقانہ ہے: ایران

    شام کے سلسلے میں مغربی دنیا کا رویہ منافقانہ ہے: ایران

    Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے شام کے سلسلے میں مغربی دنیا کے رویے کو منافقانہ اور دوہرے معیار پر مبنی قرار دیا ہے۔

  • اسلامک سینٹر برطانیہ کی بندش پر مسلمانوں کا احتجاج جاری

    اسلامک سینٹر برطانیہ کی بندش پر مسلمانوں کا احتجاج جاری

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵

    اسلامک سینٹر برطانیہ کی سرگرمیوں پر پابندیوں کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے۔

  • نابلس اور الخلیل صیہونیوں کے حملوں کی زد پر

    نابلس اور الخلیل صیہونیوں کے حملوں کی زد پر

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس اور الخلیل شہروں کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔

  • امریکہ؛ مردہ خانے کا انچارچ انسانی اعضاء کی خرید و فروخت میں ملوث

    امریکہ؛ مردہ خانے کا انچارچ انسانی اعضاء کی خرید و فروخت میں ملوث

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸

    امریکہ کے معروف ہارورڈ میڈیکل اسکول کے مردہ خانہ کے سابق انچارج پر عدالت میں فرد جرم عائد کی گئی ہے کہ وہ پانچ دیگر افراد کے ساتھ مل کر بلیک مارکیٹ میں مردہ خانے میں موجود انسانی لاشوں سے اعضاء چوری کرکے بیچتا رہا ہے۔

  • پوری دنیا میں لاوارث بچوں کی تعداد میں اضافہ

    پوری دنیا میں لاوارث بچوں کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    پوری دنیا میں لاوارث اور بےگھر بچوں کی تعداد دو ہزار بائیس کے آخر تک تینتالیس ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • برطانیہ: تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ مسترد، ڈاکٹروں نے ہڑتال کردی نظام صحت متاثر

    برطانیہ: تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ مسترد، ڈاکٹروں نے ہڑتال کردی نظام صحت متاثر

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱

    تنخواہوں میں کمی سے پریشان برطانوی ڈاکٹر، تین روزہ ہڑتال پر چلے گئے۔

  • غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپیں

    غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپیں

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    غرب اردن میں صیہونیوں کی بڑھتی جارحیتوں کے سامنے فلسطینی نوجوان زبردست استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ منگل کی صبح غاصب صیہونیوں کے حملے کا بھی فلسطینی مجاہدیں نے ڈٹ کر جواب دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ، اقوام متحدہ سے رجوع

    بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ، اقوام متحدہ سے رجوع

    ۲ hours ago
  • غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار

  • دہلی ہائی کورٹ کا ’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے انکار

  • ہندوستان: دہلی کی جامعہ ملیہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل، آج جامعہ کا یومِ تاسیس لیکن کسی پروگرام کی اطلاع نہیں

  • ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS