-
اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور جارحیت کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱صیہونی حکومت آج بھی علاقے کے باشندوں پر اپنے وحشیانہ حملوں اور اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہیں اور یہ دشمن، اسرائيل کے دوست بھی شمار ہوتے ہیں: پاکستانی حکام
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے اعلی حکام سیاسی اورعسکری شخصیات سے مالاقاتیں کیں۔
-
شہداالاقصی ہسپتال میں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
پاکستان اور قطر کے وزراءِ اعظم کی ملاقات
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ دوحہ میں قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی۔
-
غزہ پٹی کو قحط کے شدید خطرے کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے شمالی غزہ پٹی میں جاری بحران کے قحط میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰غزہ کے شمال میں واقع بیت لاہیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی جائے پناہ پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں پینتالیس فلسطینی شہید اور اسّی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرین کیلئے امدادی کھیپ روانہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےغزہ اور لبنان کے لیے 14ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، شہدا کی تعداد 2350 ہو گئی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں لبنان کے مختلف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ: مسجد کے احاطے میں صیہونی بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تینتیس ہو گئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے آج عمان کے دورے پر مسقط پہنچ کر اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات و گفتگو کی ۔