-
اسرائیل کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ چلے گا: عالمی عدالت
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰عالمی عدالت انصاف نے غزہ نسل کشی کیس معطل کرنے کی اسرائیل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کیخلاف نسل کشی کیس خارج نہیں کریں گے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہدا کی تعداد 26 ہزار کے قریب
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اورغزہ میں شہدا کی تعداد چھبیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
چین: دکانوں میں آگ لگنے سے 48 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳چین کے صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے انتالیس افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنانے کی کوشش میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس کوشش میں ہے کہ غزہ کو رہائش کیلئے ناممکن بنا دیا جائے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں غاصب صیہونی حکومت گذشتہ 3 ماہ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیت کے اہداف میں غاصب صیہونی حکومت کی مکمل شکست پر زور دیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلدا پر میزائلی حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یوکرین کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچنا چاہیے: زیلنسکی کے سابق معاون
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے سابق معاون الیکسی آریسٹووچ نے کہا ہے کہ، کیف کو خود کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچانا چاہیے۔
-
جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی امداد ایئرڈیفنس سسٹم، بکتربند گاڑیوں، ٹرکوں اور ریڈارپر مشتمل ہے ۔
-
دنیا کے کتنے ممالک یوکرینی حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کر رہے ہیں، روس نے بتا دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے حامی دنیا کے 54 ممالک، زیلنسکی حکومت کو دوسوتین ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد دے چکے ہيں ۔
-
غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی نسل کشی کے مترادف ہے: اقوام متحدہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی اور ان کو بے گھر کیا جانا نسل کشی ہے، دیگر ملکوں کو خبردار کیا کہ وہ اس طرح کے اقدامات میں حصہ نہ لیں-