-
غزہ پر صیہونی جارحیت کی مذمت کیلئے نیویارک، اٹلی، مراکش اور تیونس کے ہزاروں عوام سڑکوں پر
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶امریکی شہر نیویارک اور اسی طرح اٹلی، مراکش اور تیونس کے ہزاروں عوام نے فلسطینیوں کی حمایت اورغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرہ کیا۔
-
یمنی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک اور بحری جہاز کو روک دیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹یمنی ذرائع نے یمنی فوج کے توسط سے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کے روکے جانے کی خبر دی ہے۔
-
صدر ایران کا پوپ فرانسس کے نام پیغام، غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے پر تاکید
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲صدر ایران نے پوپ فرانسس کے نام کرسمس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے: ایران
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دے کر خود بھی مجرم ہے اس لئے اس پر بھی اسرائیل کے فوجی ، سیکیورٹی اور سیاسی حکام کے ساتھ، ان جرائم میں شریک ہونے کے سبب مقدمہ چلایا جانا چاہئے
-
صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ اس میں کسی کو شک نہيں ہونا چاہئے کہ کامیابی حق کے محاذ کی ہی ہوگی اور صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے کم کا کوئی بھی اقدام، مظلوم عوام کا قتل عام جاری رہنے کا باعث بنے گا: انسانی حقوق
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ نہ کئے جانے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاس کردہ قرارداد پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کا جواز فراہم کرنے کے لئے امریکی سازش
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰امریکہ نے اس قرارداد میں غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت کے بارے میں روس کی درخواست پر تیار کی جانے والی شق کو ویٹو کر دیا۔
-
غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا، اقوام متحدہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کو دربدری اور بُھک مری کا سامنا ہے
-
غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر جرمنی اور برطانیہ کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ بائربوک اور ڈیویڈ کیمرون نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ غزہ میں بڑی تعداد میں عام شہری مارے گئے ہیں، اس علاقے میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یوکرین کو لگا زبردست جھٹکا، ہنگری نے کیف کے لئے یورپی یونین کی امداد کی مخالفت کردی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷مغربی میڈیا نے مغرب کے انٹیلیجنس اداروں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین امریکہ اور نیٹو کے دیگر رکن ممالک کی حمایت کے بغیر دوہزار چوبیس کے موسم گرما تک روس کے خلاف جنگ میں شکست سے دوچار ہوسکتا ہے۔