-
زلزلے کے شامی متأثرین کی امداد کے معاملے پر اقوام متحدہ کی عالمی برادری پر نکتی چینی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴اقوام متحدہ نے شام میں زلزلے کے بعد عالمی برادری کے رویے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے کے شامی متاثرین کی امداد میں اُس نے دھیمی رفتار سے کام کیا۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ اور جنوبی کوریا کو سخت انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰امریکا اور جنوبی کی مشترکہ فوجی مشقوں کے اعلان کے بعد شمالی کوریا میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پرگولہ باری کا الزام لگایا ہے۔ شمالی کوریا نے اسی طرح امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
شام کو دیر سے مدد ملنے پر امیر قطر کو تعجب
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔
-
ایران کی نویں امدادی کھیپ شام پہنچ گئی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ایران کی جانب سے بھیجی گئی نویں امدادی کھیپ حلب پہنچ چکی ہے۔
-
ایران کے امدادی سامان کی آٹھویں کھیپ شام پہنچ گئی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶شام میں زلزلہ متاثرین کو جہاں شدید اور فوری امداد کی ضرورت ہے وہیں چند ہی ایسے ممالک ہیں جو امریکی پابندیوں سے خوفزدہ ہوئے بغیر اس ملک میں امدادی سامان اور ماہرین کی ٹیمیں بھیج رہے ہیں ۔ ایران انہیں ممالک میں شامل ہے جس نے دسیوں ٹن پر مشتمل متعدد امدادی کھیپیں دمشق اور شام کے دیگر شہروں کی جانب روانہ کی ہیں۔
-
90 لاکھ شامی شہری زلزلے کی زد میں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق تقریبا نوے لاکھ شامی شہری 9 دن قبل آنے والے زلزلے سے متاثر ہوئے ہیں ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے کی زد میں آکر اکتالیس ہزار سے زائد افراد کی جان جا چکی ہے۔
-
کشمیری عوام بھی زلزلہ متاثرین کے لئے میدان میں آ گئے (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں نے بھی ترکیہ اور شام گزشتہ ہفتے آئے بھیانک زلزلے کے متاثرین کے لئے امداد اکٹھا کرنا شروع کر دی ہے۔ we tha halping hands نامی ایک غیر سرکاری ادارے نے دونوں ممالک کے لئے عوامی امداد اکٹھا کرکے اُسے وہاں بھیجنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔
-
شام کے تمام علاقوں میں امداد پہنچائے جانے پر بشاراسد کی تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات میں کہا ہے کہ بین الاقوامی کوششوں کے تناظر میں شام کی بنیادی تنصیبات کی تعمیرنو پر خاص توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ، اموات کی تعداد 37 ہزار سے گزر گئی
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں اموات کی تعداد 37 ہزار کو پہنچ گئی ہے۔
-
ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کے لئے ایرانی امداد و خدمات
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ترکیہ کے قدرتی آفات کے مرکز نے اپنے تازہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد انتیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ شام میں بھی چار ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں۔