-
جنگ بندی معاہدے کے باوجود جارح سعودی اتحاد صنعا ایئرپورٹ کھلنے کی راہ میں حائل
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکومت صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کھولے جانے اور الحدیدہ بندرگاہ تک بحری جہازوں کے پہنچنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
-
کابل دھماکے کے متاثرین میں ایرانی امداد تقسیم
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل کے دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین میں نقد رقوم اور امدادی اشیا تقسیم کی ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ چوبیس فروری سے شروع ہونے والی یوکرین جنگ میں اب تک اکیس سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
یوکرینی فوج کی تقویت کے لئے فوجی امداد کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو فوجی امداد کی کھیپ مسلسل بھیجی جا رہی ہے تاکہ روس کا مقابلہ کرنے کے لئے یوکرین کی فوجی طاقت و توانائی کو مضبوط و مستحکم بنایا جا سکے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گندم کی امداد
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ہندوستان نے افغانستان کے لئے گندم کی امداد کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد اور اس ملک کو گندم کی فراہمی سے متعلق خوراک کی عالمی تنظیم کے ساتھ ایک اور سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
روس کا مغربی قرارداد پر طنز، قرارداد، انسان دوستانہ نہیں، نیم انساندوستانہ ہے!
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶اقوام متحدہ میں مغربی ممالک کی حمایت سے یوکرین کے سلسلے میں ایک قرارداد منظور کی گئی جسے روس نے نام نہاد یا نیم انسان دوستانہ قرارداد قرار دیا ہے۔
-
مشرقی افغانستان کے لوگوں کے لئے ایران کی امداد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے ضرورت مند عوام کے لئے سخاوت مندانہ امداد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر جلال آباد کے عوام میں غذائی اشیاء تقسیم کیں۔
-
ایران کی امدادی ٹیم نے عرب امارات کے بحری جہاز کے سولہ ملاحوں کو بچالیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷ایران کے امدادی ادارے نے خلیج فارس میں ڈوبنے والے اماراتی بحری جہاز کے سولہ ملاحوں کو بچا لیا ہے۔
-
ہندوستان کے گندم کی دوسری کھیپ افغانستان پہنچی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستان کی عطا کردہ گندم کی دوسری کھیپ پاکستان کے واگہ بارڈر سے افغانستان پہنچ گئی۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گندم کی زمینی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰ہندوستان کی جانب سے دی جانے والی پچاس ہزار ٹن گندم کی پہلی کھیپ پاکستان کے راستے افغانستان کے لئے روانہ ہو گئی۔