-
فوری امداد پہنچانے پر ایران کا شکریہ، لبنانی وزیر صحت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے لئے امداد کی دوسری کھیپ ارسال کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی امداد کی پہلی کھیپ لبنان پہونچی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲ایران کی ہلال احمر (ریڈ کریسنٹ) نے بیروت کی بندرگاہ میں حالیہ دھماکے کے متاثرین کے لیے خوراک پیکیج ، ادویات اور طبی سامان پر مشتمل امدادی اشیاء لبنان ارسال کر دی ہیں۔
-
لبنان دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کا اظہار افسوس
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے افغانستان کے لئے بھیجی طبی امداد
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے پڑوسی ملک افغانستان کے لئے طبی وسائل پر مبنی امدادی کھیپ روانہ بھیجی ہے۔
-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔
-
گھر گھر راشن پہنچانے کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق دہلی کے وزیر اعلا اروند کیجریوال نے منگل کو کابینہ کی میٹنگ کے بعد ویڈیو کانفرنس کے ذریعے صحافیوں کو بتایا کہ ان کی حکومت نے گھر گھر راشن پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے گندم کا حامل چھٹا ہندوستانی بحری جہاز چابہار میں لنگرانداز
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱افغان عوام کے لئے گندم کی شکل میں امداد لے کر ہندوستان کا چھٹا بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
-
سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن کا ظالمانہ محاصرہ ناقابل قبول ہے: جواد ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت ، ظالمانہ محاصرہ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں ایندھن اور غذائی اشیاء کے حامل جہازوں کو روکے رکھنا ناقابل قبول ہے۔
-
آستانہ پروسیس کے سربراہوں کا بیان، شامی عوام کے لیے عالمی برادری کی مدد میں اضافے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے سربراہان مملکت نے شام کے عوام کے لیے عالمی برادری کی امداد میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں یقینا امن قائم ہوگا: ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷وزیر خارجہ نے آستانہ پروسیس کی سربراہی نشست کے خاتمے پر کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہو کر رہے گا۔