-
ایران کی جانب سے حلب کے لئے امدادی سامان
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شامی عوام کے لئے پچھتر ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔
-
شامی پناہ گزینوں کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ، روس کی برطانیہ پر تنقید
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱ماسکو نے شامی عوام کے لیے بھیجی جانے والی انسان دوستانہ امداد روکنے سے متعلق برطانیہ کی تنقید پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شامی پناہ گزینوں کے بارے میں برطانیہ کی ذمہ داری یاد دلائی ہے۔
-
شامی عوام کے لئے امداد
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸شام اور روس کی انسان دوستانہ امداد حمص کے باشندوں تک پہنچا دی گئی۔
-
ایران پاکستان کی ہلال احمر کو تعاون فراہم کرے گا
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے پاکستان میں امدادی کاموں میں بھرپور حصہ لینے اور تجربات کی منتقلی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
شام کے محصور علاقوں میں عوام تک امداد رسانی کا کام شروع
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶شام کے محصور علاقوں میں عوام تک امداد رسانی کا کام شروع ہوگیا ہے۔
-
شام کے محصور علاقوں کے لئے انسان دوستانہ امدادی قافلے روانہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷شام کے محصور علاقوں کے لئے انسان دوستانہ امدادی قافلے روانہ کر دیئے گئے ہیں۔