-
سعودی عرب اور عرب امارات اسرائیل کی نیابتی جنگ کر رہے ہیں: انصاراللہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جب تک غاصب صیہونی حکومت کی نیابتی جنگ اور اس کی طرف سے کروڑوں ڈالر کے اخراجات کرتے رہیں گے یہ غاصب حکومت علاقے میں خود براہ راست کسی جنگ میں شامل نہیں ہوگی۔
-
امریکہ کے لئے سعودی عرب دودھیا گائے تو عرب امارات دودھیہ بکری ہے: سربراہِ انصار اللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵یمن کی عوامی اور مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے یمنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے یمن کے معاملات میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری، فلسطینی قوم سے خیانت ہے: انصارالله
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصارالله نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کو فلسطینی قوم سے واضح اور آشکارا خیانت قرار دیا ہے۔
-
ریاض پر شدید حملے کے بعد یمنی کمانڈر کا اہم بیان، ہتھیاروں کے ذخیروں کو میڈیا کے سامنے پیش کریں گے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶یمنی فوج کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں یمنی فوج کی پیشرفت اور نئے اسلحوں کے ذخائر کی رونمائی کی جائے گی۔
-
سعودی ہوائی اڈے پر پھر ڈرون حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵جارح سعودی اتحاد نے صوبہ عسیر کے ابہا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن، جھڑپوں میں دو سینئر کمانڈر شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے اپنے دو سینئر کمانڈروں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن میں داعش کا ایک سرغنہ ہلاک
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مرکزی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کو ہلاک اور کئی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
حج کو محدود کر کے آل سعود نے ارکان اسلامی پر جفا کی: انصار اللہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے مسلمانانِ عالم سے اپیل کی ہے کہ وہ یمن میں سعودی عرب کی جارحیت کو لگام دیں۔