SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انصاراللہ

  • سعودی ولیعہد نے انصار اللہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

    سعودی ولیعہد نے انصار اللہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

    Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲

    سعودی عرب کے ولیعہد نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنماؤں کے پاس متعدد یمنی قبائل کے عمائدین کو بھیج کر معاہدے کی اپیل کی ہے ۔

  • یمن میں منصفانہ امن کا قیام چاہتے ہیں، الحوثی

    یمن میں منصفانہ امن کا قیام چاہتے ہیں، الحوثی

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے ایک بار پھر ملک میں منصفانہ امن اور صلح کے قیام کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • انصاراللہ کے حملوں کا اندیشہ، متحدہ عرب امارات کی پسپائی

    انصاراللہ کے حملوں کا اندیشہ، متحدہ عرب امارات کی پسپائی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷

    دبئی کے فرمانروا محمد بن راشد مکتوم نے متحدہ عرب امارات پر یمن کی تحریک مزاحمت کے حملوں سے خائف ہو کر ابوظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد آل نہیان سے گفتگو میں یمن سے پسپائی اختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • سعودی جارحیت پر انصاراللہ کا شدید ردعمل

    سعودی جارحیت پر انصاراللہ کا شدید ردعمل

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب ہزاروں یمنیوں نے مظاہرے کر کے، سعودی جارحیت اور فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب میں بڑی جنگ کی دستک

    سعودی عرب میں بڑی جنگ کی دستک

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵

    یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ بڑی جنگ کا وقت نزدیک ہے-

  • جارحیت کے خاتمے تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے، انصاراللہ

    جارحیت کے خاتمے تک سعودی اہداف پر حملے جاری رہیں گے، انصاراللہ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶

    یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اماراتی جارحیت بند ہونے تک یمنی فوج کے میزائل اور ڈرون حملے جاری رہیں گے۔

  • عید پر بھی یمنیوں کے خلاف سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

    عید پر بھی یمنیوں کے خلاف سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد عید کے ایام میں بھی یمنیوں کے خلاف مجرمانہ اقدامات اور جارحیت کے ارتکاب میں مصروف ہے۔

  • ... حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے (پہلا حصہ)

    ... حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے (پہلا حصہ)

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی جانب سے مسلسل تیسری بار سعودی عرب کے نجران ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ یہ ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ جہاں ایک طرف یمن کی فوج اور رضاکار فورسز کے حوصلے بلند ہیں وہیں سعودی عرب کی فوج کے حوصلے پست ہوئے ہیں اور ائیر ڈیفنس سسٹم پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔

  • یمنی فوج کے حملوں میں اضافہ، سعودی ہتھیار ناکارہ + مقالہ (پہلا حصہ)

    یمنی فوج کے حملوں میں اضافہ، سعودی ہتھیار ناکارہ + مقالہ (پہلا حصہ)

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۴

    جنگ یمن ایک دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی ہے ۔ اس میں کئی فریق مصروف ہیں ۔ سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اتحاد تشکیل پایا جو یمن پر مسلسل حملے کر رہا ہے ۔

  • سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حملے کے پیغامات + مقالہ

    سعودی عرب کی اہم تنصیبات پر حملے کے پیغامات + مقالہ

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶

    ایران- عراق جنگ اور خلیج فارس کی پہلی جنگ کے بعد خلیج فارس کا امن اس وقت اچانک ندارد ہو گیا جب 12 مئی کو سعودی اور متحدہ عرب امارات کے تیل ٹینکروں پر مشکوک حملہ ہوا ۔

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۶ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS