-
یمن میں یوم شہدا کی مناسبت سے ریلیاں
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۲یمن میں یوم شہدا کی مناسبت سے ملک کے مختلف شہروں میں عوام نے ریلیاں نکال کر امریکا کی تسلط پسندی کے خلاف شدید نعرے لگائے اور دشمنوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید کی۔
-
جنگ یمن میں دشمن بے بس ہو چکے ہیں، انصاراللہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام اور مجاہدوں کی استقامت و پامردی کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمن یمن کی جنگ میں منھ کی کھانے کے بعد بالکل بے بس ہو چکے ہیں۔
-
الحدیدہ سے اقوام متحدہ کے مبصرین کے انخلا پر انصارللہ کی تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹یمن کے قومی مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اسٹاک ہوم امن سمجھوتے کے عمل سے باہر ہو گئی ہے اور وہ کسی اور ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
-
سعودی اتحادی فوج کی پریڈ پر یمنی فوج کا حملہ
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶صوبے لحج میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کی فوجی پریڈ پر ہونے والے حملے میں سعودی اتحاد کے ڈیڑھ سو سے زائد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
عالم اسلام کو تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا ہو گا، انصار اللہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ مسلم امہ کو تکفیری سوچ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ دوسری جانب یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے اسٹاک ہوم امن سمجھوتے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
انصار اللہ جنگ بندی کی پابند ہے
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے درمیان اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط سے ملاقات کی ہے۔ دوسری جانب عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، جنگ یمن سے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں جنگ بندی کے وقت کا تعین
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے ایک مراسلےمیں الحدیدہ میں جنگ بندی کی تاریخ کا تعین کیا ہے۔
-
سوئیڈن مذاکرات کا اختتام اور شکست خوردہ سعودی اتحاد کی ناکامیاں
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸یمن کے امن مذاکرات کا چوتھا دور کہ جو چھ دسمبر سے یمنی فریقوں کے درمیان، یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس کی صدارت میں اسٹاک ہوم میں شروع ہوا تھا، جمعرات کو ایسے میں ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگیا کہ خبری ذرائع نے یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت کی خبر دی ہے-
-
حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔
-
انصاراللہ کا امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت انتباہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک یمنی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ہمارے پاس دشمن کے خلاف جنگ کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچے گا۔