-
امریکی ہتھیاروں سے یمنی عوام کا قتل کیا جا رہا ہے، ترجمان انصار اللہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکی حمایت کے بل بوتے پر یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔
-
امریکہ مایوسی کے ساتھ سعودی عرب کا دفاع کر رہا ہے
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکی حمایت کے بل بوتے پر یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔
-
عبداللہ صالح کی ہلاکت ایک بڑے فتنے کا اختتام، انصاراللہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے عبداللہ صالح کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑی سازش دم توڑ گئی ہے۔
-
عبداللہ صالح کی ہلاکت سے فتنے دم توڑ گئے
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے عبداللہ صالح کی ہلاکت کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑی سازش دم توڑگئی ہے۔
-
یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح کی ہلاکت
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح یمن کے شہر ذمار سے بیضا جاتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں - ان کے ہمراہ یمن کی نیشنل کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری یاسرالعواضی اور خود عبداللہ صالح کے معاون عارف زکا بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ عبداللہ صالح اور ان کے ساتھیوں کی موت کیسے ہوئی ہے۔
-
یمن کے دشمنوں کی سازشیں ناکام
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹یمنی عوام دشمن اور اس کے حامیوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔
-
یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷یمن تقریبا گزشتہ تین سال سے قبیلۂ آل سعود کی وحشیانہ جارحیت کا شکار ہے۔اسکےساتھ ساتھ ہیضے جیسی مختلف وبائی بیماریوں نے بھی کہرام برپا کر رکھا ہے۔ مگر اس کے باوجود حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتۂ اتحاد کے آتے ہی ان مظلوموں نے ایسا جشن منایا گویا ان کو کسی طرح کا کوئی غم ہی نہ ہو!
-
سعودی عرب کو یمنی تحریک انصاراللہ کا سخت انتباہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر یمن کا محاصرہ جاری رہتا ہے تو ہم سعودی ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دشمن کے اہم اور حساس ٹھکانوں کو نشاندہی کرلی ہے۔
-
آل سعود شام میں شکست کا انتقام یمنی عوام سے لے رہی ہے
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمنی عوام سے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی شکست کا انتقام لے رہا ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل پر انصاراللہ کی تنقید
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ و صیہونی حکومت، موجودہ دور کی سرکش حکومتیں ہیں کہ جن کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔