-
اپنے میڈیا کو لگام دو، نہیں تو اس کے دھوئیں سے تمہاری آنکھیں چندھیا جائیں گی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جنوبی اور شمالی ہمسایہ ممالک سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے، اسرائیل نے ان ممالک میں نفوذ کر لیا ہے ،ہم اپنے جنوبی اور شمالی ہمسایوں کو کہتے ہیں کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں، نہیں تو وہ خود مشکل میں پھنس جائیں گے۔
-
شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام کے مظاہروں کی قدردانی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایران کی وزارت داخلہ نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف امت رسول اللہ کے نام سے ہونے والے عوامی اجتماعات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کے فوجی جوانوں کا دفاعی توانائیوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہر ملک کو اپنی ارضی سالمیت کے دفاع کے لئے ایک مضبوط دفاعی توانائی اور فوجی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے پر تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے حقوق کے دفاع کے دعویدار ممالک اپنے جھوٹے نعرے لگانا بند اور ایرانی قوم کے خلاف کئی عشروں سے جاری غیر انسانی پابندیاں ختم کر دیں۔
-
ایران کی اجازت کے بغیر کوئی بھی خلیج فارس میں داخل نہیں ہو سکتا: حبیب اللہ سیاری
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کی بحریہ کسی بھی ملک کو ایران سے اجازت لئے بغیر خلیج فارس میں داخل ہونے نہیں دے گی۔
-
عیدِ غدیر کے موقع پر تہران میں ’’غدیر واک‘‘ کا اہتمام
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵جشن غدیر ہیڈکواٹر کے ترجمان ساسان زارع نے عید غدیر کے موقع پر دس کلومیٹر پیدل مارچ کے انعقاد کی خبر دی ہے جو دارالحکومت تہران میں انجام پائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ترانۂ فجر قومی و بین الاقوامی فیسٹیول کے موقع پر پیغام
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران کے قومی و بین الاقوامی ترانۂ فجر فیسٹیول کے اختتامیہ کے موقع پر اپنے تحریری پیغام میں گروہی ترانوں کو معرفتی و عملی قدروں کے فروغ کے انتہائی اہم قرار دیا ہے
-
دشمن کی تشہیراتی یلغار کا مقابلہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کے نقشے سے متعلق مسلح افواج کی جغرافیائی تنظیم نے دشمن کی تشہیراتی یلغار کے مقابلے اور عوام میں امید جگائے جانے کو اس تنظیم کا اہم ترین ہدف قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔
-
ایران و اسلام کے دشمنوں کا ہتھیار سافٹ وار اور ثقافتی یلغار ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳رہبرانقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن کا ایجنڈا ایرانی عوام کے ایمان کو کمزور کرنا اور حکام کی جانب سے عوام کو ناامید کرنا ہے۔