-
امام خمینی رح کی 30 ویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی۔
-
ڈاکومینٹری - سترا ہزار دن کے بعد
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2019
-
مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔
-
فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و انسانی ذمہ داری ہے: رہبر معظم انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض پروفیسروں، اساتذہ ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ اور اس کے آلہ کار صدی معاملے کو مسلط کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی گھناؤنی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں اور فلسطین کے بارے میں ان کا صدی معاملہ بھی ناکام ہوجائےگا۔
-
ڈاکومینٹری - سترا ہزار دن کے بعد
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 05/ 2019
-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
گام دوم انقلاب سے موسوم رہبر انقلاب اسلامی کے بیان میں، جوانوں کے اہم کردار پر تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے، بدھ سولہویں ماہ مبارک رمضان کی سہ پہر کو ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔
-
اگر امریکا نے ایران پر حملے کی حماقت کی تو ...؟
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲حالیہ دنوں میں امریکا مسلسل ایران کو فوجی کاروائی کی دھمکی دے رہا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے امریکی طاقت کا زوال
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹امریکہ کا دبدبہ اب زوال کی جانب گامزن ہے اور جلد ہی اپنی انتہا کو پہنچنے والا ہے-
-
ڈاکومینٹری - سترا ہزار دن کے بعد
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷نشرہونے کی تاریخ 17/ 05/ 2019