-
رہبرانقلاب اسلامی نے مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزائیں معاف کردیں
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حسن نصراللہ کا خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے، جنوبی بیروت میں منعقدہ جشن میں ایران کے اسلامی انقلاب کی بعض اہم کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی انقلاب سے مقابلے کےلئے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے مشترکہ اقدامات اور کوششوں کا ذکر کیا-
-
اسلامی انقلاب نے فلسطینیوں میں نئی روح پھونکی
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ایران کی بدولت صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کو نئی طاقت ملی۔
-
انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸متحدہ علماء محاذ پاکستان کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ سید عقیل انجم، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ علی کرار نقوی، مولانا سلیم اللہ ترکی، مولانا منظرالحق تھانوی سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و شخصیات نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 11
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2019
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 10
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2019
-
ایران نے پابندیوں کا دیا منھ توڑ جواب ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد گزشتہ چالیس سال کے عرصے میں تمام تر رکاوٹوں اور ظالمانہ پابندیوں کے باوجود اپنی دفاعی توانائیوں میں بے حد اضافہ کیا ہے جسکی ایک مختصر جھلک یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔قابل ذکر بات یہ کہ یہ تمام دفاعی،خلائی اور فضائی مصنوعات خود ایران کے انجینئروں اور سائنسدانوں کی دین ہیں۔
-
کرگل میں عشره فجر کی تقریبات
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنو/اسلامی انقلاب کےبارے میں ہندوستانی شخصیات کا اظہار خیال
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب ، چالیس سالہ ثقافتی مجاہدت
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں