-
دسیوں لاکھ سوگواروں نے اپنے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کرکے دنیا کو ایران کا واضح پیغام دے دیا: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ صدر رئیسی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت نے دنیا کو بتا دیا کہ عوام اسلامی انقلاب سے والہانہ لگاو رکھتے ہیں۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی اور ریڈیو میڈیسین پروڈکٹ میں ایران کی نمایاں پیشرفت
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے میڈیکل اور ریڈیو میڈیسین کے شعبے میں پندرہ نئے پروڈکٹ تیار کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور برطانیہ کی جمہوریت اور انسانی حقوق کا موازنہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵حسین امیرعبد اللہیان نے کہا کہ اگر ایران اور برطانیہ میں ایک ساتھ ریفرنڈم کیا جائے اور اس کا موضوع، حکومت کو عوامی حمایت ہو تو شک نہ کریں کہ اس ریفرنڈم میں برطانیہ ہار جائے گا۔
-
ایرانی انتخابات کا حسن، 99 سالہ خاتون نے ووٹ کاسٹ کیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳طبس کی اس سن رسیدہ خاتون نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد کے تمام انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔
-
عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸ایران کے جنوب مغربی صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہدا کے بارے میں منعقدہ کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان نے ہفتے کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پرفرمایا کہ عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب ہے۔
-
ہمارا اتحاد ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے استحکام کا راز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۸ایران کے صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد نے آج اتوار کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
انداز جہاں : ایران کے اسلامی انقلاب کی پینتالیسویں سالگرہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۶نشرہونے کی تاریخ 12/ 02/ 2024
-
انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- دوسرا حصہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
انقلاب نور- انقلاب اسلامی کی پینتالیسویں سالگرہ پر خصوصی نشریات- پہلا حصہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2024
-
ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔