-
نطنزایٹمی پلانٹ ميں تخریبکاری کرنے والےعوامل کی شناخت
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵نطنز ایٹمی پلانٹ میں تخریبکاری کرنے والے عناصر کی گرفتاری کے لئے ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں: انٹیلیجنس منسٹری
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران ائير کے مسافرطیارے کو اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔
-
شام میں مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں سرگرم
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹مغربی ایجنسیوں نے سرکردہ داعشی عناصر کو دہشت گردانہ اقدامات بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
-
حساس معلومات تک ٹرمپ کی رسائی ختم کی جائے: بائیڈن حکومت
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے سابق امریکی صدر کی حساس اطلاعات تک رسائی ختم کرنے کی بات کی ہے۔
-
امریکہ کی بڑی سائبر سیکورٹی کمپنی ہیک کر لی گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰امریکہ کی ایک بڑی سائبر سیکورٹی کمپنی فائرآئی نے اعلان کیا ہے کہ اسے ہیک کرلیا گیا ہے اور اس میں ایک غیر حکومت کا ہاتھ ہونے کا امکان ہے۔
-
امریکی انٹیلی جنس کے ساتھ داعشی سرغنہ کے تعلقات کا انکشاف
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲عراقی ذرائع نے بعض خفیہ دستاویزات کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تکفیری دہشت گرد ٹولے داعش کے نئے سرغنہ کے امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے ساتھ قریبی تعلقات رہے ہیں۔
-
دہشت گردوں کا اہم سرغنہ ایران میں گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سن دوہزار اٹھارہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراق میں ڈیڑھ سو لوگوں کا قاتل دہشت گرد گرفتار
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱عراق کے دیالہ صوبے کی انٹیلی جینس اور سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ اس صوبے میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گيا ہے جس نے ڈیڑھ سو بے گناہ لوگوں کا قتل عام کیا تھا۔
-
تھنڈر گروپ کے سرغنہ کی گرفتاری اہم کامیابی ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلی جینس ونگ کے سربراہ نے دہشت گرد گروہ تھنڈر کے سرغنہ کی گرفتاری کو ایرانی انٹیلی جینس اداروں کے تسلط اور طاقت کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
شرپسندوں کا نیٹ ورک ٹوٹ گیا، متعدد گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ایران کے سیکورٹی اداروں نے انقلاب مخالفین کے ایک اہم نیٹ ورک کو تہس نہس کردیا ہے۔