-
برطانیہ: اقتصادی نظام درہم برہم، عوام کی قوت خرید میں نمایاں کمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰برطانیہ کے ادارہ شماریات کے مطابق، گذشتہ مارچ کے مہینے میں برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ میں خرید و فروخت کی مقدار اور اسی طرح عوام کی قوت خرید میں قابل ذکر کمی دکھائی دی ہے۔
-
ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸ہندوستان سے سیریز ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ ون ڈے کرکٹ رینکنگ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگیا۔
-
یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے یوکرین کو روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے یوکرین کو جدید ترین ٹینک فراہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ کو منہ توڑ جواب دیاجائے گا: ایرانی پارلیمنٹ کے رکن
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی پریزائیڈنگ کمیٹی کے رکن نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف برطانوی حکام کی بیان بازی کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ میں نرسوں کی دو روزہ ہڑتال
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶برطانوی نرسوں نے تنخواہوں کی ادائیگی کے طریقے کے خلاف دو روزہ احتجاجی ہڑتال شروع کردی ہے۔
-
برطانیہ میں خواتین پرتشدد
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸برطانیہ ان مغربی ممالک میں سر فہرست ہے جو خواتین کے ساتھ تشدد کے خلاف مہم کے دعویدار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین سب سے زیادہ مغربی دنیا بالخصوص برطانیہ میں تشدد کا نشانہ بنتی ہیں ۔
-
انگلینڈ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ بھی پاکستان کو شکست دے کر پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
-
مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہڑتال کی شدت میں اضافہ ہوگا: برطانوی نرسوں کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰برطانوی نرسوں کی یونین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو اگلے مرحلے میں ہڑتال کی شدت میں اضافہ کر دیا جائے گا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی قطار سیمی فائنل کو پہنچی، مراکش کی جیت سے سبھی حیران، فلسطین خوش
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کی قطار اب سیمی فائنل تک پہنچ گئی اور ہفتے کو کھیلے جانے والے دوسرے اور تیسرے کوارٹر فائنل کے بعد دوسرے سیمی فائنل کے لئے بھی ٹیموں کا تعین ہو گیا۔
-
برطانیہ؛ معاشی بحران عروج پر، ڈاک محکمے نے بھی ہڑتال کا اعلان کیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰برطانیہ کے ڈاک کے محکمے، سی ڈبلیو یو نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔