-
حمایت کے لئے ہم عرب و اسلامی ملکوں کے شکر گزار ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سرزمین پر امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے
-
ایرانی پارلیمنٹ میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ منظور
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۹ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ایران کے اراکین پارلیمان نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ہے جو حکومت کے لئے لازم الاجراہے ۔
-
آئی اے ای اے نے اپنی آنکھیں ایران کی ایٹمی تنصیبات پرگاڑ رکھی ہیں، اس کو ڈیمونا نظر کیوں نہیں آتا؟
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱لبنانی نژاد فرانسیسی مبصر آندرے شامی نے آئی اے ای اے کے امتیازآمیز رویئے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ادارہ نہ صرف یہ کہ غیر جانبدار نہیں ہے بالکہ اس نے اسرائیل کے تعلق سے خاموشی اختیار کرکے اور ایرن پر دباؤ ڈال کر، بین الاقوامی نظام میں غیر منصفانہ روش کی بنیاد رکھی ہے۔
-
ایک ایسی خبر جس سے ایران کے دشمنوں کو زوردار جھٹکا لگا، روس ایران میں آٹھ ایٹمی بجلی گھر بنا رہا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ روس، ایران میں 8 ایٹمی بجلی گھر بنائے گا جن میں سے چارایٹمی بجلی گھر بوشہر میں تیار کرے گا۔
-
جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر اٹھایا سوال
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے دورہ جموں و کشمیر میں پاکستان کی ایٹمی تنصیبات اور گوداموں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات ، آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہونا چاہئیں۔
-
انداز جہاں: ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات، صیہونی خباثت
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/11
-
ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷وزير خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی روزنامے لی پوائنٹ میں ایک کالم میں لکھا ہے کہ ہم نے یورپ کی جانب سے ٹرائیگر میکنزم سے استفادے کے امکان کے حوالے سے ایران کا موقف صراحت کے ساتھ بیان اور جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ خبردار کردیا ہے کہ ٹرائیگر میکنزم سے غلط استفادے کے نتائج برآمد ہوں گے جن میں سے ایک یہ ہے کہ اس معاہدے میں یورپ کا کردار ختم ہوجائے گا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم، اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا جس میں اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایران نے کی اہم جوہری مصنوعات کی رونمائی
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ایران کے نائب صدر اور محکمہ جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے 9 اپریل " ایٹمی ٹیکنالوجی کے قومی دن" صدر مملکت کی موجودگی میں بعض اہم جوہری مصنوعات کی رونمائی کئے جانے کی خبر دی ہے۔