SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اپوزیشن

  • منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی بے چینی 2

    منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی بے چینی 2

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 03/ 2022

  • جان بھی چلی جائے تب بھی قوم کی دولت کے لٹیروں کو نہیں چھوڑیں گے: عمران خان

    جان بھی چلی جائے تب بھی قوم کی دولت کے لٹیروں کو نہیں چھوڑیں گے: عمران خان

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کے سرکردہ رہنماؤں پر ایک بار پھر بد عنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔

  • تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے رابطے تیز

    تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے رابطے تیز

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵

    پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے اتحادی جماعتوں کے ساتھ رابطے ایک بار پھر تیز کردیئے ہیں۔

  •  پیپلز پارٹی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا: متحدہ قومی موومنٹ

    پیپلز پارٹی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا: متحدہ قومی موومنٹ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کوئی معاہدہ ہوا اور نہ ہی کوئی وزارت مانگی جبکہ حکومت میں بھی جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

  • باہمی اتحاد پر عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیٹر کمیٹی کی تاکید

    باہمی اتحاد پر عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیٹر کمیٹی کی تاکید

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴

    عراق کی شیعہ کوارڈی نیٹر کمیٹی یا الاطار التنسیقی نے کہا ہے کہ صلاح و مشورہ جاری رہنا چاہئے اور صدر کے انتخاب کے لئے پارلیمنٹ کے مجوزہ اجلاس کا کورم پورا نہیں ہوگا۔

  • شہباز شریف نے عدم اعتماد پرکارروائی کیلئے 28 مارچ کی تاریخ دیدی

    شہباز شریف نے عدم اعتماد پرکارروائی کیلئے 28 مارچ کی تاریخ دیدی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲

      قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خبردارکیا ہے کہ پیر28 مارچ کوعدم اعتماد پرکارروائی نہ ہوئی توپھرکوئی ہم سے نہ پوچھے۔

  • پاکستان میں بڑھتا سیاسی درجۂ حرارت، قومی اسمبلی کا اہم اجلاس پیر تک کے لئے ملتوی

    پاکستان میں بڑھتا سیاسی درجۂ حرارت، قومی اسمبلی کا اہم اجلاس پیر تک کے لئے ملتوی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴

    پاکستان کی قومی اسمبلی کا آج اہم اجلاس ہونے والا تھا جس کے ایجنڈے میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو بھی شامل کر لیا گیا تھا، تاہم اسپیکر اسد قیصر نے اُسے ملتوی کر دیا۔

  • پاکستان قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج، تحریک عدم اعتماد پر ہوگی گفتگو

    پاکستان قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج، تحریک عدم اعتماد پر ہوگی گفتگو

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد 152 ارکان کی جانب سے پیش کی جائے گی۔

  • پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹھن گئی

    پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹھن گئی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲

    پاکستان میں ایک طرف اپوزیشن نے یوم پاکستان پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان نے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان میں ہارس ٹریڈنگ کیخلاف صدارتی ریفرنس

    پاکستان میں ہارس ٹریڈنگ کیخلاف صدارتی ریفرنس

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد میں گنتی پوری کرنے کیلئے اپوزیشن ضمیر فروشی پر اتر چکی ہے۔ 

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
    اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
    ۲۰ minutes ago
  • یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ
  • کسی بھی جارحیت پر ایران کا رد عمل جارح کے لیے افسوسناک اور پشیمانی کا باعث ہوگا، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی پر صدر پزشکیان کا انتباہ
  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پھر شروع ہوئی زبانی جنگ!
  • بنگلا دیش: خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کا سرکاری سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل، تدفین بدھ کو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS