SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اپوزیشن

  • اسٹیبلشمنٹ عوام کو اسلام آباد جانے کا راستہ دے: مولانا فضل الرحمان

    اسٹیبلشمنٹ عوام کو اسلام آباد جانے کا راستہ دے: مولانا فضل الرحمان

    Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲

    مولانا فضل الرحمن نے کہا نے لاہور میں ہوئے پی ڈی ایم کے اجلاس میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی ہے، طاقت عوام کی ہے اور حکومت بھی عوام کی ہی ہوگی۔

  • مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کا پاور شو

    مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کا پاور شو

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰

    مینار پاکستان پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا چھٹا پاورشو جاری ہے جس سے مختلف رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور حکومت کی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • پاکستان میں پی ڈی ایم اور حکومت آمنے سامنے، لاہور جلسہ اتوار کو

    پاکستان میں پی ڈی ایم اور حکومت آمنے سامنے، لاہور جلسہ اتوار کو

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳

    پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے لاھور میں حکومت مخالف جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

  • ہندوستان میں کسانوں کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں

    ہندوستان میں کسانوں کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷

    ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور اب کسان رہنماؤں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

  • اپوزیشن عوام کی جان سے کھیلنا بند کرے: عمران خان

    اپوزیشن عوام کی جان سے کھیلنا بند کرے: عمران خان

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حزب اختلاف کو خبردار کیا ہے کہ جلسے اور جلوسوں سے عوام کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔

  • ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت

    ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵

    ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔

  • ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان

    ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اس سال کا موسم سرما بہت مشکل ہو جائے گا۔

  • اپوزیشن نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا

    اپوزیشن نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹

    پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈیم نے حکومت کے خلاف جیل بھرو تحریک پر غور اور اسمبلیوں سے استعفے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

  • اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان

    اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴

    پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔

  • ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج سے صورت حال سنگین

    ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج سے صورت حال سنگین

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳

    دہلی کی سرحد پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا بارھویں روز میں داخل ہو گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
    ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
    ۴۲ minutes ago
  • یوکرین کے صدر زیلینسکی کو روس کے سابق صدردیمتری میدویدیف کی نئے سال کی انوکھی مبارک باد، کہا، "آخری سال مبارک ہو"
  • اقرا قرآنی مقابلہ 2026 کا آغاز ہو گیا / شرکت کا طریقۂ کار
  • ڈھاکا: پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
  • متحدہ عرب امارات کا یمن سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS