-
سال کی طولانی رات شہداء کے ساتھ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰سال کی طولانی ترین رات نے موقع فراہم کیا ہے کہ اپنے خاندان کے عزیز ترین افراد کے ساتھ وقت گزاریں، ہر چند کہ یہ رات دیگر راتوں کی بہ نسبت معمولی سی طولانی ہے لیکن اہل خانہ اس رات کو یادگار بنالیتے ہیں۔
-
تہران میں سال کی طولانی ترین رات کی تیاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹موسم خزاں کی آخری رات ( شب یلدا ) تیس آذر مطابق بیس دسمبر2020 کی تیاری کے لئے تہران کے بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی کٹھ پتلی تماشا
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱نشرہونے کی تاریخ 13/ 12/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی کٹھ پتلی تماشا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2020
-
ایران ہند مشترکہ ورثہ سمینار
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰ایران کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان ، جنوبی اور مغربی ایشیا میں قدیم و عظیم تمدّن کے وارث ہیں۔
-
چالیس سال کے ہنر- ڈاکومینٹری
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2020
-
ایرانی قالین پر یوں ابھارے جاتے ہیں نقش و نگار ۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱قالین کی بنائی ہزاروں سال پرانا ایک فن ہے جس کے لئے دنیا میں ایران کا نام ہمیشہ زباں زد خاص و عام رہا ہے۔ ایران کے قالین کی شہرت درحقیقت اُن فنکاروں کے دستی کرشموں کی دین ہے جو رنگین دھاگوں کو دلربا نقش و نگار میں ڈھالنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایران دنیا میں حجم کے لحاظ سے قالین بنانے والا دوسرا بڑا ملک جب کہ کوالٹی کی اگر بات کی جائے تو ایران دنیا میں پہلا مقام رکھتا ہے۔ ایران اس وقت سالانہ قریب ۱۵ ارب ڈالر مالیت کے ہاتھ سے بنے قالین دنیا کو برآمد کرتا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی کٹھ پتلی تماشا
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2020
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ایرانی خواتین
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵نشرہونے کی تاریخ 28/ 11/ 2020
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ایرانی مصوری
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2020