-
آبنائے ہرمز میں ہر مشکل اور ہر پریشانی کے ذمہ دار جارحین ہیں: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں ہر قسم کی پریشانی اور مشکل کے ذمہ دار جارحیت کرنے والے ہیں۔
-
ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کی جانب سے کیے گئے ان دعووں کی شدید مذمت کی ہے، جو ابوظہبی کے ولی عہد اور کینیڈا کے وزیر اعظم کے مشترکہ بیان میں شامل ہیں۔
-
خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۹صدرِ ایران مسعود پزشکیان نے انسانی حقوق کے معاملے پر مغرب کے دوہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے سات سمندر پار سے آنے والے جرائم پیشہ لوگوں کی ضرورت نہیں۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کی اہم ہدایات
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/29
-
غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے غیر قانونی اور غیر محفوظ راستے سے گزرنے والے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے اور ان میں آگ لگ گئی۔
-
ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶ایران کے نائب صدر کے دفتر کے روابط و اطلاعات کے شعبے کے سربراہ نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش پوری طرح ناکام ہو گئی ہے۔
-
سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹ایران کے نائب صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے ملک کا سمندری محاصرہ، سرحدی گزرگاہوں اور ٹرانسپورٹ کی راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل ہو گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران کے ذریعہ امریکا کا ایک اور جدید ڈرون تباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۹ارنا کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں امریکا کے ایک اور جدید ایم کیو-1 ڈرون طیارے کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ہم ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے۔
-
انداز جہاں: قابض اسرائيل میں انتخابات ، ممکنہ منظر نامہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/28