SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • خود کو علم و ایمان و تہذیب نفس  کے اسلحے سے لیس کریں

    خود کو علم و ایمان و تہذیب نفس کے اسلحے سے لیس کریں

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۷

    گزشتہ کچھ مہینوں کے دوران ملک بھر سے بعض طلباء نے رہبر انقلاب اسلامی کو خطوط ارسال کیے ہیں۔

  • خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸

    آج 28 اکتوبر کو خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل کیڈٹوں میں سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی۔

  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے سربراہی اجلاس کو تعمیری اور کامیاب قرار دیا ہے۔

  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عرا‍قچی نے علاقے میں امن و سلامتی کے تعلق سے تہران چارفریقی نشست کو بہت اہم قرار دیا ہے۔

  • امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکا کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰

    ایران وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی وعدہ خلافیوں کی فہرست بہت طویل ہے۔

  • طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

    طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے: چین

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۱

    چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ طاقت کے استعمال سے پرہیز اور ایران کے ایٹمی حقوق کا احترام کیا جائے۔

  • "الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے": ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی عدم موجودگی کی بابت تشویش پر اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کا بیان

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیار اسرائیل کے پاس ہیں لیکن ایران میں معائنہ کاروں کی عدم موجودگی پر تشویش ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے ملاقات کی ہے جس میں رہبر انقلاب نے جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کی شرائط کی تکمیل پر زور دیا ہے۔

  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۹

    امیرِ قطر نے ماسکو میں صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔

  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۱:۰۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے آٹھویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رہبرِ شہید انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اس تنظیم کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۱۳ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS