-
حزب اللہ کو کسی سرپرست کی ضرورت نہیں: لاریجانی کا بیان
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں، کہا ہے حزب اللہ ایک اہم مقامتی تحریک ہے جو بہت اچھی فکر کی مالک ہے اور اس کو کسی سرپرست کی ضرورت نہيں ہے
-
کوئی بھی روٹ ایران کی کمیونیکیشن میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے: وزیر خارجہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱ایرانی وزیرخارجہ نے اپنے آرمینیائی ہم منصب سے بات چیت میں تاکید کی کہ کوئی بھی روٹ ایران کی کمیونیکیشن میں خلل کا باعث نہیں بننا چاہیے۔
-
صحافیوں کے قتل عام پر عالمی خاموشی؛ ایران کے وزیر خارجہ کا سخت ردعمل
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صحافیوں کے قتل عام کو غاصب صیہونی حکومت کی وحشت اورزوال کی علامت قرار دیا ہے
-
ایرانی نمائندے کا اقوام متحدہ میں خطاب: ایران پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰جنیوا میں خطاب کرتے ہوئے ایران کے نمائندے نے ویکسین پروڈکشن سینٹر، ادویات کے کارخانوں اور میڈیکل مراکز پر اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
آئی اے ای اے کے اعلیٰ عہدیدار مذاکرات کے بعد تہران سے روانہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون کے بارے میں مذاکرات کے بعد تہران سے روانہ ہوگئے
-
ایران ٹشو ٹرانسپلانٹ مصنوعات میں مکمل خودکفیل، خطے کے نمایاں ممالک میں ایران کا شمار
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵ایرانی بایوٹیک کمپنی نے ہڈی، غضروف، قرنیہ اور دیگر انسانی ٹشوز کی پروسیسنگ اور پیوند کاری میں مکمل مہارت حاصل کرلی، ایک ملین سے زائد ٹشو پروڈکٹس مریضوں کو فراہم کی گئیں۔
-
عراقی صدر کی ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷آج بروز پیر، ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے عراقی صدرعبداللطیف جمال رشید سے بغداد میں ملاقات کی۔ عراقی صدر نے کہا کہ انکا ملک تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون اور مثبت تعمیری پالیسی جاری رکھے گا۔
-
ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط کئے۔
-
انداز جہاں: اربعین حسینی اور پاکستانی زائرین
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ: 11-08-2025
-
ایران کی سمندر میں بڑی کاروائی، 17 غیر ملکی گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایرانی سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جاسک کے قریب جہاز ضبط کرکے بیس لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کیا۔